ETV Bharat / bharat

پڈوچیری کا مستقبل بہت روشن ہے: کرن بیدی

صدارتی حکم نامہ کے مطابق کرن بیدی کو پڈوچیری کی لیفٹننٹ گورنر کے عہدہ سے ہٹا دیا گیا ہے جبکہ تلنگانہ کی گورنر تملسائی سندر راجن کو پڈوچیری کی لیفٹننٹ گورنر کی اضافی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

Puducherry has a bright future: Kiran Bedi
پڈوچیری کا بہت روشن مستقبل ہے: کرن بیدی
author img

By

Published : Feb 17, 2021, 10:07 AM IST

Updated : Feb 17, 2021, 11:07 AM IST

کرن بیدی نے عہدہ چھوڑنے کے بعد کہا کہ 'میں حکومت ہند کا شکریہ ادا کرتی ہوں کہ میں نے بطور لیفٹیننٹ گورنر پڈوچیری کی خدمت میں تاحیات تجربہ کیا۔ میں ان سب کا بھی شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے میرے ساتھ قریب سے کام کیا۔ میں بڑی گہرائی سے اطمینان کے ساتھ کہہ سکتی ہوں کہ اس کام کے دوران 'ٹیم راج نواس' نے بڑی دلچسپی کے ساتھ عوام کی خدمت کے لئے تندہی سے کام کیا۔'

Puducherry has a bright future: Kiran Bedi
پڈوچیری کا بہت روشن مستقبل ہے: کرن بیدی

میری آئینی اور اخلاقی ذمہ داریوں کو نبھانا، ایک مقدس فریضہ تھا۔ پڈوچیری کا ایک روشن مستقبل ہے۔ یہ اب لوگوں کے ہاتھ میں ہے۔

خوشحال پڈوچیری کی خواہش مند۔ کرن بیدی

غور طلب ہے کہ صدر رامناتھ کووند کے دفتر سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ڈاکٹر بیدی کو پڈوچیری کے لیفٹننٹ گورنر کے عہدہ سے ہٹا دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے: کرن بیدی کو پڈوچیری کی لیفٹننٹ گورنر کے عہدہ سے ہٹایا گیا

بیان کے مطابق تلنگانہ کی گورنر تملسائی سندر راجن کو پڈوچیری کے گورنر کی اضافی ذمہ داری سنبھالے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ محترمہ سندر راجن پڈوچیری کے گورنر کے عہدہ کے لئے باقاعدہ انتظام ہونے تک وہاں کا کام کاج سنبھالیں گی۔

Last Updated : Feb 17, 2021, 11:07 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.