ETV Bharat / bharat

بی جے پی کے ایم ایل اے کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال - اہلیہ اور دو بیٹے ہیں

وزیراعلی وی نارائن سامی، اسمبلی کے اسپیکر وی پی شیوا کولنتو اور ریاستی بی جے پی صدر وی سیماناتھ اور دیگر لیڈر آنجہانی لیڈر کی رہائش گا پر پہنچیں اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

KG Shankar
بی جے پی کے ایم ایل اے
author img

By

Published : Jan 17, 2021, 12:12 PM IST

پڈوچیری کے سینئر بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) لیڈر اور رکن اسمبلی کے جی شنکر کا اتوار کو دل کا دورہ پڑنے سے اننتقال ہوگیا۔

وہ 70 برس کے تھے۔ اہل خانہ میں اہلیہ اور دو بیٹے ہیں۔

شنکر کو صبح سینے میں درد کی شکایت ہوئی اور کچھ دیر بعد انہوں نے آخری سانس لی۔

صنعتی شخصیت اور بی جے پی کی پڈوچیری اکائی کے خرانچی رہے مسٹر شنکر چار برس قبل اسمبلی رکن منتخب ہوئے تھے۔

وزیراعلی وی نارائن سامی، اسمبلی کے اسپیکر وی پی شیوا کولنتو اور ریاستی بی جے پی صدر وی سیماناتھ اور دیگر لیڈر آنجہانی لیڈر کی رہائش گا پر پہنچیں اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

پڈوچیری کے سینئر بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) لیڈر اور رکن اسمبلی کے جی شنکر کا اتوار کو دل کا دورہ پڑنے سے اننتقال ہوگیا۔

وہ 70 برس کے تھے۔ اہل خانہ میں اہلیہ اور دو بیٹے ہیں۔

شنکر کو صبح سینے میں درد کی شکایت ہوئی اور کچھ دیر بعد انہوں نے آخری سانس لی۔

صنعتی شخصیت اور بی جے پی کی پڈوچیری اکائی کے خرانچی رہے مسٹر شنکر چار برس قبل اسمبلی رکن منتخب ہوئے تھے۔

وزیراعلی وی نارائن سامی، اسمبلی کے اسپیکر وی پی شیوا کولنتو اور ریاستی بی جے پی صدر وی سیماناتھ اور دیگر لیڈر آنجہانی لیڈر کی رہائش گا پر پہنچیں اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.