ETV Bharat / bharat

Public Outreach Program in Baramulla بارہمولہ کے کریری علاقے میں پبلک آؤٹ ریچ پروگرام

author img

By

Published : Nov 20, 2022, 4:42 PM IST

بارہمولہ کے کریری علاقے میں پبلک آؤٹ ریچ پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام کے مہمان خصوصی ڈی ڈی سی چیئرپرسن سفینہ بیگ تھیں اور ان کے ہمراہ بی ڈی سی کریری جی ایم سوفی بھی موجود تھے۔ Public Outreach Program in Baramulla

بارہمولہ کے کریری علاقے میں پبلک آؤٹ ریچ پروگرام

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کریری علاقے میں پبلک آؤٹ ریچ پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام کے مہمان خصوصی ڈی ڈی سی چیئرپرسن سفینہ بیگ تھیں اور ان کے ہمراہ بی ڈی سی کریری جی ایم سوفی بھی موجود تھے۔ اس کے علاوہ مختلف علاقوں کے سرپنچوں کے ساتھ مختلف محکموں کے افسران بھی موجود رہے۔Public Outreach Program in Baramulla

اس دوران ڈی ڈی سی چیئرپرسن بارہمولہ سفینہ بیگ نے بتایا کہ آج ہم نے علاقے میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور جو کام ابھی تک مکمل نہیں ہوئے ہیں، اس پر غوروفکر کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ بارہمولہ کے ہر علاقے میں ترقیاتی کام ہو رہے ہیں اور ہماری کوشش ہے کہ مقامی لوگوں کے مشکلات دور کئے جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے افسر اچھا کام کر رہے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ مستقبل میں بھی ہم مل جل کر لوگوں کے مسائل حل کرتے رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Public Outreach Program in Pulwama پلوامہ میں بی جے پی نے عوامی رابطہ پروگرام منعقد کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.