ETV Bharat / bharat

مرادآباد- کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے پروگرام کا انعقاد - ای ٹی وی بھارت کی خبر

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد کے جی کے کالج میدان میں نو جوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے کھلاڑیوں کو انعام اور اعزاز سے نوازا گیا۔ اپنے شہر، اپنے ضلع اور صوبے میں مختلف کھیلوں کے ذریعہ نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے اس پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا۔

A program was organized to encourage the players
کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Sep 10, 2021, 4:52 PM IST

کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے اس پروگرام کو میجر دھیان چند کے نام سے منعقد کیا گیا تھا۔ الگ الگ کھیلوں سے آئے تمام کھلاڑیوں کیلئے چار سو میٹر کی دوڑ رکھی گئی تھی اور اس دوڑ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کے اول آنے پر پچیس سو روپیہ، دوئم نمبر پر آنے والے کو پندرہ سو روپیہ، سوئم نمبر پر آنے والے کھلاڑی کو ایک ہزار روپیہ کے انعام سے نوازا گیا۔

ویڈیو

فٹبال کھلاڑی فیضی عباس نے بتایا کہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ایسے پروگراموں کا ہونا بے حد ضروری ہے۔ اس سے کھلاڑیوں کو حوصلہ ملتا ہے۔ اس موقع پر سماج وادی پارٹی کے سابق ضلع صدر جےویر سنگھ اور سماج وادی پارٹی کے یووا مورچہ اور چھاتر سَنگھ کے ممبران بھی موجود رہے۔

A program was organized to encourage the players
کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے پروگرام کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں:

پیام انسانیت فورم کی جانب سے مریضوں میں اشیاء ضروریہ تقسیم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.