ETV Bharat / bharat

Priyanka condemnes killing of UP workers پرینکا نے کشمیر میں یوپی کے مزدوروں کے قتل کی مذمت کی - پرینکا نے یوپی کے مزدوروں کے قتل کی مذمت کی

پرینکا گاندھی وڈرا نے جموں و کشمیر کے شوپیاں میں اتر پردیش کے دو غیرمقیم مزدوروں کے قتل کی مذمت کی ہے۔ پرینکا نے کہا کہ حکومت صرف کھوکھلے بیانات دے رہی ہے اور مجرموں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو رہی ہے۔ یاد رہے کہ رہے کہ شوپیاں میں دہشت گردوں نے گرنیڈ پھینک کر اتر پردیش کے دو مزدوروں کو ہلاک کر دیا تھا۔Priyanka condemnes killing of UP workers

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 18, 2022, 4:38 PM IST

نئی دہلی: اتر پردیش کی کانگریس جنرل سکریٹری انچارج پرینکا گاندھی وڈرا نے جموں و کشمیر کے شوپیاں میں اتر پردیش کے دو غیرمقیم مزدوروں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت صرف کھوکھلے بیانات دے رہی ہے اور مجرموں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو رہی ہے۔Priyanka condemnes killing of UP workers

پرینکا نے منگل کو ٹویٹ کیا کہ 'کشمیر میں دہشت گردوں کے ذریعہ اتر پردیش کے مزدوروں اور ایک اور کشمیری پنڈت بھائی کا قتل قابل مذمت ہے۔ دہشت گرد مسلسل قتل و غارت کی وارداتیں کر رہے ہیں۔ لیکن، حکومت کے پاس کارروائی کے نام پر صرف کھوکھلے بیانات ہیں۔ عوام اور غیرمقیم مزدوروں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کب ہوں گے؟

واضح رہے کہ شوپیاں میں دہشت گردوں نے گرنیڈ پھینک کر اتر پردیش کے دو مزدوروں کو ہلاک کر دیا تھا۔ یہ دونوں غیرمقیم مزدور اتر پردیش کے قنوج کے رہنے والے بتائے جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Labourers Killing in South kashmir مزدوروں کی ہلاکت میں ملوث افراد گرفتار، اے ڈی جی پی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.