ETV Bharat / bharat

PM Modi Tribute: وزیر اعظم مودی نے جنگِ ازادی کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کیا - 1857 کی جنگ ازادی میں حصہ لینے والے مجاہدین

وزیر اعظم نریندر مودی نے 1857 کی جنگ ازادی میں حصہ لینے والے مجاہدین کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے قربانیوں کو سراہا۔Prime Minister Modi pays homage to the heroes of 1857

وزیر اعظم مودی نے 1857 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کیا

author img

By

Published : May 10, 2022, 2:09 PM IST

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو 1857 کی بغاوت میں شامل بہادروں کو ان کے زبردست حوصلہ و ہمت کے لیے خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعظم مودی نے ٹویٹر پر کہا کہ’’ 1857 کی پہلی جنگ آزادی نے ہمارے ساتھی شہریوں میں حب الوطنی کا جذبہ روشن کیا اور نوآبادیاتی حکمرانی کو اکھاڑ پھینکنے میں تعاون کیا۔ میں ان تمام لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو 1857 کا بغاوت کا حصہ تھے، جنہوں نے ناقابل یقین جرات کا مظاہرہ کیا۔"

  • On this day in 1857 began the historic First War of Independence, which ignited a spirit of patriotism among our fellow citizens and contributed to the weakening of colonial rule. I pay homage to all those who were a part of the events of 1857 for their outstanding courage.

    — Narendra Modi (@narendramodi) May 10, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

خیال رہے 1857-59 کی بغاوت بھارت میں برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کی حکمرانی کے خلاف ایک وسیع لیکن ناکام بغاوت تھی۔ اس کا آغاز برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کی فوج کے سپاہیوں کی بغاوت کے طور پر ہوا لیکن آخر کار اس میں عوامی شرکت ہوئی۔ اس بغاوت کو کئی ناموں سے جانا جاتا ہے جیسے ہندوستانی بغاوت، عظیم بغاوت، 1857 کی بغاوت، ہندوستانی بغاوت اور آزادی کی پہلی جنگ وغیرہ۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.