ETV Bharat / bharat

وزیر اعظم نے 'ورلڈ ریڈیو ڈے' پر سامعین کو مبارکباد پیش کی - وزیر اعظم نریندر مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز 'ورلڈ ریڈیو ڈے' کے موقع پر ریڈیو کے سامعین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سماجی تعلقات کو مضبوط کرنے کے لئے ریڈیو ایک شاندار ذریعہ ہے۔

وزیر اعظم مودی نے 'ورلڈ ریڈیو ڈے' پر سامعین کو مبارکباد پیش کی

author img

By

Published : Feb 13, 2021, 4:55 PM IST

وزیر اعظم مودی 'ورلڈ ریڈیو ڈے' پر ٹویٹ کرتے ہوئے نیک خواہشات اور ریڈیو کے تمام سامعین کو مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم مودی نے 'ورلڈ ریڈیو ڈے' پر سامعین کو مبارکباد پیش کی
وزیر اعظم مودی نے 'ورلڈ ریڈیو ڈے' پر سامعین کو مبارکباد پیش کی

انہوں نے کہا کہ جو لوگ ریڈیو پر مخصوص مواد اور موسیقی فراہم کرتے ہیں وہ تعریف کے مستحق ہیں۔ معاشرتی تعلقات کو گہرا کرنے کا یہ ایک شاندار ذریعہ ہے۔ میں نے خود ہی 'من کی بات' کی وجہ سے ریڈیو کے مثبت اثرات کو محسوس کیا ہے۔'

واضح رہے کہ عالمی یوم ریڈیو ہر سال 13 فروری کو منایا جاتا ہے۔ یونیسکو کے رکن ممالک نے سن 2011 میں اس کا اعلان کیا تھا اور اسے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سال 2012 میں عالمی دن کے طور پر اپنایا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: 'ریڈیو معاشرے میں اصلاح کا ایک اہم ذریعہ'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.