ETV Bharat / bharat

PM Modi on Northeast Region: 'پچھلی حکومتوں نے شمال مشرقی خطے کو نظر انداز کیا'

وزیراعظم نریندر مودی PM Modi نے کہا کہ مرکز کی سابقہ کانگریس کی قیادت والی ترقی پسند اتحاد( یو پی اے) حکومت نے منی پور سمیت شمال مشرقی خطے کو نظر انداز کرنے Previous Governments Neglected Northeast میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

PM Modi on Northeast Region: 'پچھلی حکومتوں نے شمال مشرقی خطے کو نظر انداز کیا'
PM Modi on Northeast Region: 'پچھلی حکومتوں نے شمال مشرقی خطے کو نظر انداز کیا'
author img

By

Published : Jan 4, 2022, 8:35 PM IST

مودی نے ہاپتا کانگجیبنگ میں 4800 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت والی 22 ترقیاتی پروجیکٹوں کا رسمی افتتاح Inauguration Of Development Projects اور سنگھ بنیاد رکھنے کے بعد اپنے خطاب میں کہا کہ پچھلی حکومت نے منی پور کو اپنے حال پر چھوڑ دیا تھا۔ تب دہلی میں بیٹھے لوگ سوچتے تھے کہ اتنی دور تک کون جائےگا۔ میں وزیراعظم بننے کے بعد دہلی کو آپ کے دروازے تک لے آیا۔

انہوں نے مرکز کی سابقہ یوپی اے حکومت UPA government پر الزام لگایا کہ 'وہ صرف انتخابات کے دوران ،شمال مشرقی خطےکو یاد کرتی رہی۔ انہوں نے کہا کہ پہلے شمال مشرق کا مطلب تھا، مشرقی کی طرف مت دیکھو۔ مرکز کی پچھلی حکومتوں نے محض الیکشن کے وقت اس علاقے کی طرف دیکھا۔ وہیں ہم اس علاقے کو فروغ دینے کے لئے ایکٹ ایسٹ پالیسی Act East Policy لائے۔'

وزیراعظم PM Modi on Northeast Region نے کہا کہ پہلے کی حکومت نے بہت نے بہت وقت برباد کیا۔ منی پور کے لئے 21 صدی بہت اہم ہے۔ ہمیں استحکام رکھنا ہے اور ریاست کو ترقی کی نئی اونچائیوں پر لے جانا ہے۔ ریاست کی اقتدار میں واپسی کےلئے کچھ لوگ پھر سے یہاں بد امنی پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں۔ مجھے خوشی ہے کہ ریاست کے لوگوں نےان پر توجہ دی اور امید ہے کہ وہ اسے پھر سے اندھیرے میں نہیں جانے دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Satya Pal Malik Targets PM Modi: 'جب میں مودی سے ملا تو وہ گھمنڈ سے بھرے تھے'

واضح رہے کہ سنگ بنیاد اور افتتاحی پروگرام Inauguration Of Development Projects میں وزیراعلی این بیرین سنگھ اور مرکزی وزیر بھی موجود رہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.