ETV Bharat / bharat

پڈوچیری میں صدر راج نافذ - اسمبلی کو بھی معطل

مرکزی وزارت داخلہ نے جمعرات کو مطلع کیا کہ پڈوچیری میں صدر راج نافذ کیا گیا ہے۔

president's rule
صداتی حکومت
author img

By

Published : Feb 25, 2021, 9:40 PM IST

صدر رام ناتھ کووند کے دستخط کے ساتھ اس نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 'میں اس بات سے مطمئن ہوں کہ پڈوچیری میں اس طرح کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے کہ یونین ٹیریٹری ایکٹ، 1963 (1963 کی 20 ویں دفعہ) کے تحت انتظامیہ کو وہاں نہیں چلایا جا سکتا ہے۔'

اس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مرکزی خطے کی قانون ساز اسمبلی کو بھی معطل کردیا گیا ہے۔

اہم بات یہ ہے کہ اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد وزیر اعلی وی نارائن سامی نے پیر کو استعفیٰ دے دیا۔

مرکزی کابینہ نے بدھ کو پڈوچیری میں صدر راج نافذ کرنے کی سفارش لیفٹیننٹ گورنر ٹی سندراراجن کی طرف سے اس موضوع پر بھیجی گئی ایک رپورٹ پر کی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.