ETV Bharat / bharat

صدر اور وزیراعظم کی رام نومی پر نیک خواہشات - اردو نیوز

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز ملک کے عوام کو رام نومی کی نیک خواہشات پیش کیں اور کورونا وبا کو شکست دینے کے عزم پر زور دیا۔

president ramnath kovind and pm modi wish on ram navami
صدر اور وزیراعظم کی رام نومی پر نیک خواہشات
author img

By

Published : Apr 21, 2021, 11:35 AM IST

رام ناتھ کووند نے اپنے ٹویٹ میں کہا ’’رام نومی کے مبارک موقع پر ملک کی عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ مریادہ پروشوتم رام کے یوم پیدائش پر منایا جانے والا یہ تہوار، ہمیں زندگی میں مریادہ پر عمل کرنے کی ترغیب دیتا ہے‘‘۔

tweet
ٹویٹ

انہوں نے مزید کہا ’’آئیے ہم سب یہ عہد کریں کہ ہم کووڈ 19 کی وبا کو اتحاد اور تحمل کے ساتھ شکست دیں گے‘‘۔

وزیراعظم مودی نے کورونا وبا کے بحران کے دور میں مریادہ پُروشوتم رام کے پیغام کا ذکر کرتے ہوئے وبا سے بچنے کی کوششوں پر عمل کرنے کی اپیل کی۔

tweet
ٹویٹ

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا ’’آج رام نومی ہے اور مریادہ پروشوتم شری رام کا ہم سب کے لئے پیغام یہی پیغام ہے کہ مریاداؤں پر عمل کریں‘‘۔

مزید پڑھیں:

رمضان المبارک کی مناسبت سے وزیراعظم کا پیغام

انہوں نے کہا ’’کورونا کے اس بحران میں کورونا سے بچنے کے لئے جو بھی کوششیں ہیں ان پر عمل کریں اور ان کی پیروی کیجئے۔ ’دوائی بھی ، کڑائی بھی‘ کے منتر کو یاد رکھیں‘‘۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.