ETV Bharat / bharat

President Visit Vrindavan : صدر رام ناتھ کووند آج ورنداون کا دورہ کریں گے - رام ناتھ کووند پیر کا اتر پردیش کے ورنداون کا دورہ

ملک کے صدر رام ناتھ کووند آج ورنداون کے دورے کے لئے روآنہ ہوں گے، صدر کے دورے کے پیش نظر اترپردیش حکومت نے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے ہیں۔ President to visit Vrindavan on June 27

صدر رام ناتھ کووند آج ورنداون کا دورہ کریں گے

author img

By

Published : Jun 27, 2022, 7:37 AM IST

نئی دہلی: صدر رام ناتھ کووند پیر کو اتر پردیش کے ورنداون کے ایک دن کے دورے پر جائیں گے۔ صدر کے سکریٹریٹ نے اتوار کو مطلع کیا کہ ’’صدر رام ناتھ کووند کرشنا کٹیر کے باشندوں سے ملنے اور ان سے بات چیت کرنے کے لئے 27 جون کو ورنداون کا دورہ کریں گے۔‘‘ مسٹر کووند صبح ورنداون پہنچنے پر بانکے بہاری مندر جائیں گے اور وہاں پوجا کرنے کے بعد کرشنا کٹیر جائیں گے۔ President Ram Nath Kovind to visit Vrindavan today

ورنداون پہنچنے پر اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ ان کا استقبال کریں گے۔ صدر کے دورہ کے پیش نظر ورنداون میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:۔ Ram Nath Kovind Visits Atal Tunnel: رام ناتھ کووند نے اٹل ٹنل کا دورہ کیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.