ETV Bharat / bharat

Kovind Reviews Indian Navy's Fleet: صدرجمہوریہ نے وشاکھاپٹنم میں بحری بیڑے کا معائنہ کیا - کووند نے 60 جہازوں کا معائنہ کیا

صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے آج آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم میں بحری بیڑے کا معائنہ کیا۔ ان کے ساتھ ان کی اہلیہ کے علاوہ بھارتی بحریہ کے اعلی عہدیدار بھی موجود تھے۔ Kovind Reviews Indian Navy's Fleet

صدرجمہوریہ نے وشاکھاپٹنم میں بحری بیڑہ کا معائنہ کیا

author img

By

Published : Feb 21, 2022, 12:54 PM IST

صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے 60 جہازوں اور آبدوزوں کے علاوہ طیاروں پر مشتمل بحریہ کے بیڑہ کا تفصیلی معائنہ کیا۔ یہ بحریہ کے بیڑہ کا 12 واں معائنہ اہمیت کا حامل ہے کیوں کہ ملک بھر میں آزادی کے 75 برس کی تکمیل کے موقع پر آزادی کے امرت مہاتسو کے طور پر یہ پروگرام منعقد کیاگیا جس کا کافی جوش وخروش دیکھا گیا۔ Kovind Reviews Indian Navy's Fleet

دیسی ساختہ آئی این ایس سمترا جہاز نے بحری بیڑہ کے معائنہ کی قیادت کی۔ رسمی گارڈ آف آنر اور 21 توپوں کی سلامی کے بعد صدرجمہوریہ آئی این ایس سمترا میں سوار ہوئے اور وشاکھاپٹنم کے ساحل پر اس بحری بیڑہ کا تفصیلی معائنہ کیا، جس میں بھارتی بحریہ کے ساتھ ساتھ کوسٹ گارڈ بھی شامل تھے۔ بیشتر سرگرمیاں بشمول ہیک طیارہ کی پرواز بھی ہوئی اور میرین کمانڈوز نے واٹر پارہ جمس میں حصہ لیا۔

مزید پڑھیں:۔ President on Religious Traditions: 'مذہبی روایات کا مقصد صرف انسانی فلاح ہے'

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.