ETV Bharat / bharat

مختلف تہواروں پر رام ناتھ کووند نے مبارکباد دی - Etv news

صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے ملک بھر کی عوام کو چیتر شکلادی، اگادی، ویشاکھی سمیت مختلف تہواروں پر مبارکباد دی۔

مختلف تہواروں پر رام ناتھ کووند نے ملک کی عوام کو مبارکباد دی

author img

By

Published : Apr 13, 2021, 3:52 PM IST

صدر رام ناتھ کووند نے منگل کو ٹویٹ کے ذریعہ اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ' چیتر شکلادی، اگادی، گڑی پڑوی، چیتی چاند، نوریہ، سجیبو چیروبا، ویشو اور ویشاکھی پر سبھی ملک کے عوام کو مبارکباد'۔

مختلف تہواروں پر رام ناتھ کووند نے ملک کی عوام کو مبارکباد دی
مختلف تہواروں پر رام ناتھ کووند نے ملک کی عوام کو مبارکباد دی
انہوں نے آگے لکھا کہ' ملک کے الگ الگ حصوں میں مختلف طریقوں سے منائے جانے والے یہ تہوار تنوع میں اتحاد کے کے علم بردار ہیں۔ یہ تہوار سبھی کی زندگی میں خوشحالی، امن لانے والے ہوں۔

۔یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.