بدھ کو صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند Ram Nath Kovind Kerala Visit کوچی میں سدرن نیول کمانڈ کا دورہ Ram Nath Kovind visits Southern Naval Command in Kochi کریں گے۔ اس دوران بحریہ اپنی آپریشنل صلاحیت کا مظاہرہ کرے گی۔ رام ناتھ کووند جمعرات کو تیروواننت پورم میں ایک پروگرام میں لائبریری تحریک کے سرخیل پی این پانیکر کے مجسمے کی نقاب کشائی بھی کریں گے۔
President Kovind Kerala Visit: صدر جمہوریہ کووند کا آج سے کیرالہ کا چار روزہ دورہ - Ram Nath Kovind Kerala Visit
صدر رام ناتھ کووند منگل کو چار روزہ دورے پر President Kovind Kerala Visit کیرالہ کے لیے روانہ ہورہے ہیں۔ صدر جمہوریہ کیرالہ پہنچنے کے بعد کاسرگوڈ میں کیرالہ یونیورسٹی کے پانچویں کنووکیشن سے خطاب کریں گے. President Kovind in Kerala۔
کووند آج سے کیرالہ کے چار روزہ دورے پر
بدھ کو صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند Ram Nath Kovind Kerala Visit کوچی میں سدرن نیول کمانڈ کا دورہ Ram Nath Kovind visits Southern Naval Command in Kochi کریں گے۔ اس دوران بحریہ اپنی آپریشنل صلاحیت کا مظاہرہ کرے گی۔ رام ناتھ کووند جمعرات کو تیروواننت پورم میں ایک پروگرام میں لائبریری تحریک کے سرخیل پی این پانیکر کے مجسمے کی نقاب کشائی بھی کریں گے۔
Last Updated : Dec 21, 2021, 10:04 AM IST