ETV Bharat / bharat

International Women's Day: صدر کووند اور وزیراعظم مودی نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر مبارکباد دی - International Women's Day

صدر رام ناتھ کووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ملک کی خواتین کو مبارکباد دی۔

International Women's Day
صدر کووند اور وزیر اعظم نے یوم خواتین پر مبارکباد دی
author img

By

Published : Mar 8, 2022, 1:29 PM IST

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے اپنے ٹوئٹ میں کہا، ’’عالمی یوم خواتین کے موقع پر تمام ہم وطنوں کو میری پرخلوص مبارکباد اور نیک خواہشات۔ ہمارے ملک کی خواتین مختلف شعبوں میں کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہیں‘‘۔

انہوں نے مزید کہا’’آئیے ہم سب آج کے دن اس اجتماعی عزم کا اظہار کریں کہ خواتین اور مردوں کے درمیان عدم مساوات کو مکمل طور پر ختم کردیا جائے‘‘۔

یہ بھی پڑھیں:

International Women's Day: ملک کی 29 خواتین کو 'ناری شکتی پرسکار' سے نوازا جائے گا

وہیں دوسری جانب وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوئٹ کیا’’ہندوستان کو ہمارے ملک کی خواتین کی بہت سی کامیابیوں پر فخر کرنا جاری ہے۔ یہ ہماری حکومت کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ ہمیں مختلف شعبوں میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے کام کرنے کا موقع مل رہا ہے۔‘‘

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.