ETV Bharat / bharat

Pollution in Himachal Pradesh دیوالی کے دوران ہماچل میں آلودگی معتدل سطح پر - ہماچل پردیش کی خبر

ہماچل پردیش میں پٹاخوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی کے درمیان دیوالی کی رات ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) معتدل سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔ ریاستی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق، سولن ضلع کے ایک صنعتی مرکز بدی میں سب سے زیادہ اے کیو آئی کی سطح 157 ریکارڈ کی گئی۔Pollution in Himachal Pradesh

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 26, 2022, 6:57 PM IST

شملہ: ہماچل پردیش میں پٹاخوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی کے درمیان دیوالی کی رات ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) معتدل سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔Pollution in Himachal Pradesh

ریاستی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق، سولن ضلع کے ایک صنعتی مرکز بدی میں سب سے زیادہ اے کیو آئی کی سطح 157 ریکارڈ کی گئی۔ دارالحکومت شملہ کے علاوہ دیگر 10 بڑے شہروں میں ہوا کا معیار اعتدال سے تسلی بخش تھا۔ دھرم شالہ کا اے کیو آئی127، پونٹا صاحب 123، دمتال 120، نالہ گڑھ 111 اور اونا کا 95 درج کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Delhi NCR Air Pollution دہلی این سی آر میں آتش بازی کے سبب آلودگی کی سطح انتہائی خراب

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.