ETV Bharat / bharat

Viral Video: پولیس افسر نے شکایت کنندہ خاتون سے کروائی مالش - مالش کروانے والا پولس افسر معطل

سہرسہ ضلع کے ایک پولیس اسٹیشن کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں ایک پولیس افسر شکایت کنندہ خاتون سے اپنے برہنہ جسم کی مالش کروا رہا ہے۔ Police Officer Got Massage In Police Station By Complainant Woman In Bihar

پولیس افسر نے شکایت کنندہ خاتون سے کروائی مالش

author img

By

Published : Apr 29, 2022, 10:20 AM IST

پٹنہ: بہار کے سہرسہ ضلع کے نوہٹہ بلاک کے تحت ایک پولیس اسٹیشن میں شکایت کنندہ خاتون سے تیل کی مالش کرنے والے پولیس افسر کا ویڈیو وائرل ہوا ہے۔ وائرل ویڈیو میں انسپکٹر ششی بھوشن سنگھ فون پر کسی سے بات کر رہے ہیں، جب کہ خاتون انہیں تیل کی مالش کر رہی ہے۔ الزام ہے کہ ڈہار او پی کے تھانہ افسر ششی بھوشن سنگھ نے خاتون کی بے بسی کا غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے برہنہ جسم کا مساج کرایا۔ The police officer misbehave with complainant women

  • ये दृश्य बिहार के सहरसा के एक थाने का हैं और यहाँ मालिश करने वाली महिला थाने में अपने मामले की फ़रियाद लेके आयी थी और बदले में अब निलंबित थानेदार ने मालिश करवाया .⁦@NitishKumar⁩ इस विभाग के मुखिया पिछले सोलह वर्षों से हैं ⁦@ndtvindia⁩ ⁦@Anurag_Dwarypic.twitter.com/W4ZEGNmBSJ

    — manish (@manishndtv) April 29, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ضلع کے ایس پی لیپی سنگھ نے ایس ایچ او ششی بھوشن سنگھ کو معطل کر دیا ہے اور لائن حاضر ہونے کا حکم بھی دیا ہے۔ وائرل ویڈیو میں پیلے رنگ کی ساڑھی پہنی ایک خاتون مساج کر رہی ہے جب کہ دوسری خاتون ان کے سامنے بیٹھی ہے اور پولیس افسر کسی سے بات کرتے ہوئے ان خواتین کے مسائل کو حل کرنے کی بات کررہا ہے۔

یہ وائرل ویڈیو پولیس اسٹیشن میں ہی بنائی گئی ہے تاہم ای ٹی وی بھارت اس ویڈیو کی تصدیق نہیں کرتا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.