ETV Bharat / bharat

Religious Conversion Case: پولیس نے تبدیلیٔ مذہب معاملہ میں چار افراد کو حراست میں لیا - تبدیل مذیب کے خلاف بجرنگ دل کارکنان کا احتجاج

کانپور میں تبدیلیٔ مذہب معاملہ میں پولیس نے چار افراد کو حراست میں لیا ہے، الزام ہے کہ کچھ لوگوں نے ہندو لڑکے کا مذہب تبدیل کراکے ایک 30 سالہ خاتون سے شادی کرادی ہے جس کے خلاف بجرنگ دل کے کارکنان نے احتجاج کیا۔ Hindu minor married to 30 year old Muslim woman

پولیس نے تبدیل مذیب معاملہ میں چار افراد کو حراست میں لیا

author img

By

Published : May 25, 2022, 10:59 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں ایک ہندو لڑکے نے اپنا مذہب تبدیل کرکے اسلام مذہب اختیار کیا اور ایک مسلم لڑکی سے شادی کر لی تاہم لڑکے کے گھر والوں نے الزام عائد کیا کہ ان کے بیٹے کا مذہب تبدیل کرایا گیا ہے اور جبراً اس کی شادی مسلم لڑکی سے کرائی گئی ہے، جس کے بعد بجرنگ دل کارکنان نے پولیس اسٹیشن کے باہر اس معاملہ کے خلاف ہنگامہ کیا، پولیس نے معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے اس سلسلے میں کارروائی کرتے ہوئے نکاح پڑھانے والے مولوی، لڑکی اور اس کے والدین کو حراست میں لے لیا، فی الحال ان سے پوچھ گچھ جاری ہے۔ Police Arrests Four People In Conversion Case In Kanpur

پولیس نے تبدیل مذیب معاملہ میں چار افراد کو حراست میں لیا

اسی دوران شادی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ معاملے کی اطلاع ملنے پر کنبہ کے افراد نے پیر کو کاکادیو پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرایا۔ فی الحال پولیس نے مولوی سمیت خاتون اور اس کے والدین کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس اب لڑکی کی خالہ کی تلاش میں ہے۔

مزید پڑھیں:۔ Religious Conversion Case: کانپور میں مبینہ تبدیلیٔ مذہب کے خلاف پولیس میں شکایت درج

آپ کو بتادیں کہ کاکادیو کے اوم چوراہا کے قریب رہنے والی نینسی نامی ایک خاتون نے کاکادیو پولیس اسٹیشن میں درخواست دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ان کا 16 سالہ بیٹے نکھل کا مذہب تبدیل کرایا گیا ہے اور تبدیلیٔ مذہب کے بعد دو بچوں کی ماں سے اس کی شادی کرا دی گئی ہے۔ شکایت موصول ہونے پر پولیس نے معاملہ کا نوٹس لیا۔ اسی دوران جب پورے واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تو ہنگامہ برپا ہوگیا۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر بجرنگ دل کے عہدیداروں نے تھانے کا گھیراؤ کیا۔ اس دوران ایس ایچ او کاکادیو آر کے گپتا کے ساتھ زبانی جنگ ہوئی۔ ایس ایچ او آر کے گپتا نے بتایا کہ شکایت کنندہ خاتون کی شکایت پر کارروائی کی جارہی ہے۔ جو بھی قصوروار پایا جائے گا، اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.