ETV Bharat / bharat

Police Arrested Four Accused: جے پور پولیس کی بڑی کارروائی ملزمین اسلحہ سمیت گرفتار

author img

By

Published : Nov 28, 2021, 9:38 PM IST

پولیس افسران کے مطابق جن چار ملزمان Four Accused کو گرفتار کیا گیا ہے، ان کے پاس سے دو دیسی پسٹل، ایک دیسی کٹا اور سات زندہ کارتوس برآمد کی گئی ہیں، یہ بڑی کاروائی جے پور پولیس کمشنر کی ہدایت پر انجام دی گئی ہے۔

Police arrested Four accused  jaipur Police seized weapons  etv bharat urdu news  پولیس نے ہتھیار سمیت چار ملزمان کو گرفتار کیا  جے پور پولیس کمشنر کی جانب سے مہم چلائی جا رہی ہے  جے پور میں چار ملزمان گرفتار
پولیس نے ہتھیار سمیت چار ملزمان کو گرفتار کیا

ریاست راجستھان کے ضلع جے پور میں پولیس کمیشنریٹ کے گلتا پولیس تھانے کی جانب سے ایک بڑی کاروائی کو انجام دی گئی، جس میں چار ملزمان Four Accused کو ہتھیار سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس افسران کے مطابق جن چار ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، ان کے پاس سے دو دیسی پسٹل، ایک دیسی کٹا اور سات زندہ کارتوس برآمد کی گئی ہے، یہ بڑی کاروائی جے پور پولیس کمشنر کی ہدایت پر انجام دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:۔ غیر قانونی اسلحہ بنانے والے گروہ کا پردہ فاش

گلتا پولیس تھانے کے انچارج مکیش کمار نے ای ٹی وی بھارت سے بتایا کہ جو لوگ غیر قانونی طریقے سے ہتھیار رکھ رہے ہیں، ان لوگوں کو گرفتار کرنے کے لیے ایک خاص مہم چلائی گئی ہے، اسی مہم کے تحت آج ایک بڑی کارروائی ہم لوگوں نے انجام دیا ہے اور چار ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار کئے گئے ملزمان کی شناخت دانش، ریحان، معین احمد اور محمد عالم کے طور پر کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.