ETV Bharat / bharat

وزیر اعظم نے بنکم چندر چٹوپادھیائے کو خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے بنکم چندر چٹوپادھیائے کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے بنکم چندر چٹوپادھیائے کو خراج عقیدت پیش کیا
وزیر اعظم نے بنکم چندر چٹوپادھیائے کو خراج عقیدت پیش کیا
author img

By

Published : Jun 28, 2021, 8:07 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ 'رشی بنکم چندر چٹوپادھیائے کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔

بشکریہ ٹوئٹر
بشکریہ ٹوئٹر

وزیر اعظم نے اپنے ٹوئٹ میں آگے لکھا کہ 'انہوں نے اپنی متعدد تخلیقات کے ذریعہ بھارتی اقدار کی عظمت کو پیش کیا۔ انہیں کے ذریعہ قلم بند کیا گیا 'وندے ماترم' ہمیں عاجزی کے ساتھ بھارت کی خدمت کرنے اور ہمارے اہل وطن کو بااختیار بنانے کے لئے ترغیب دیتا ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: نائب صدر نے بنکم چندر چٹرجی کو سلام کیا

آپ کو بتادیں کہ بنکم چندر چٹوپادھیائے 27 جون 1838 کو مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگناس ضلع کے کانٹھل پاڑا گاؤں میں پیدا ہوئے تھے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.