ETV Bharat / bharat

PM Greets People on Onam وزیر اعظم نے اونم تہوار کی مبارکباد دی - وزیر اعظم نے اونم پر لوگوں کو مبارکباد دی

وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'سب کو اونم کی مبارکباد، خاص طور پر دنیا بھر میں پھیلے کیرالہ اور ملیالی کمیونٹی کے لوگوں کو۔ یہ تہوار مادر فطرت کے اہم کردار اور ہمارے محنتی کسانوں کی اہمیت کی تصدیق کرتا ہے۔ دعا ہے کہ اونم ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی کے جذبے کو بھی آگے بڑھائے۔

PM Greets People on Onam
وزیر اعظم نے اونم پر لوگوں کو مبارکباد دی
author img

By

Published : Sep 8, 2022, 3:54 PM IST

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے 'اونم' تہوار کے موقع پر مبارکباد دی۔ خاص طور انہوں نے کیرالہ اور دنیا بھر میں پھیلے ملیالی کمیونٹی کے لوگوں کو مبارکباد دی۔

  • Onam greetings to everyone, especially the people of Kerala and Malayali community spread around the world. This festival reaffirms the vital role of Mother Nature and the importance of our hardworking farmers. May Onam also further the spirit of harmony in our society.

    — Narendra Modi (@narendramodi) September 8, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سب کو اونم کی مبارکباد، خاص طور پر دنیا بھر میں پھیلے کیرالہ اور ملیالی کمیونٹی کے لوگوں کو۔ یہ تہوار مادر فطرت کے اہم کردار اور ہمارے محنتی کسانوں کی اہمیت کی تصدیق کرتا ہے۔ دعا ہے کہ اونم ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی کے جذبے کو بھی آگے بڑھائے۔

وہیں نائب صدر جمہوریہ جگدیب دھنکڑ نے اونم کے تہوارپر تمام لوگوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مہابلی کی یادوں کے احترام کے لیے منایا جانے والا، اونم سچائی، ہمدردی اور قربانی کے اعلی اقدار کی علامت ہے۔ یہ کھیتوں میں نئی فصلوں کے طور قدرت کی سخاوت کا تہوار منانے کا موقع ہے۔ انہوں نے کہا، ”میں اونم کے مبارک موقع پر اپنے ملک کے لوگوں کو دل سے مبارکباد دیتا ہوں۔ اونم سب کی زندگی میں امن، خوشحالی اور خوشی لائے۔

یہ بھی پڑھیں: اونم تہوار منانے کا منفرد انداز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.