ETV Bharat / bharat

Tokyo Olympics: بھارتی ہاکی ٹیم کی تاریخی جیت پر وزیر اعظم کی مبارکباد - منپریت سنگھ کی قیادت

ٹوکیو اولمپکس میں بھارت کی مرد ہاکی ٹیم شاندار کامیابی پر وزیر اعظم مودی نے ٹیویٹ کر کے مبارک باد پیش کی۔

pm modi's twee
وزیر اعظم مودی نے ٹیویٹ کیا
author img

By

Published : Aug 5, 2021, 10:06 AM IST

منپریت سنگھ کی قیادت میں بھارتی ٹیم نے وہ کر دکھایا جو کئی دہائیوں میں حاصل نہیں کیا گیا تھا۔ بھارت نے جرمنی کو 5-4 سے شکست دے کر 41 سال کے طول عرصے کے بعد کانسے کا تمغہ اپنے نام کیا۔

اس تاریخی جیت پر وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی ہاکی ٹیم کو مبارک باد پیش کی۔ وزیر اعظم مودی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا، 'ایک ایسا دن جو ہر بھارتی کی یاد میں نقش ہوگا۔ ہماری مردوں کی ہاکی ٹیم کو کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔'

  • Historic! A day that will be etched in the memory of every Indian. Congratulations to our Men’s Hockey Team for bringing home the Bronze. With this feat, they have captured the imagination of the entire nation, especially our youth. India is proud of our Hockey team: PM Modi pic.twitter.com/hJRSPl8dMm

    — ANI (@ANI) August 5, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یہ بھی پڑھیں: Tokyo Olympics: بھارت کو 41 سال کے بعد ہاکی میں ملا کانسے کا تمغہ

اس کارنامے سے انہوں نے پوری قوم بالخصوص ہمارے نوجوانوں کے تصور کو اپنی زد میں لے لیا ہے۔ بھارت کو ہماری ہاکی ٹیم پر فخر ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.