ETV Bharat / bharat

Modi to Launch Kisan Samman Yojana: نئے سال پر نریندر مودی کا کسانوں کو تحفہ - نئے سال پر کسانوں کو مدی کا تحفہ

وزیراعظم نریندر مودی Prime Minister Narendra Modi نے نئے سال کے تحفے کے روپ میں کسانوں کے لیے وزیراعظم کسان یوجنا کی اگلی قسط جاری کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی
وزیراعظم نریندر مودی
author img

By

Published : Dec 29, 2021, 4:00 PM IST

Updated : Dec 29, 2021, 10:36 PM IST

ملک بھر کے 11 کروڑ سے زیادہ کسانوں کو نئے سال کے موقع پر بطور تحفہ وزیراعظم نریندر مودی یکم جنوری کو وزیراعظم کسان سمان نِدھی یوجنا کی اگلی قسط جاری کریں گے۔

اس منصوبے کے تحت مستفدین کسانوں کے ہر سال چھ ہزار روپے کا مالی فائدہ دیا جاتا ہے جو کہ دو ہزار روپے کی تین یکساں قسطوں میں ملے گا۔

پی ایم کسان یوجنا کے تحت 11 کروڑ سے زیادہ کسانوں کو مختلف قسطوں کے ذریعہ سے تقریباً 1.60 لاکھ کروڑ روپے کی مالی مدد بھی دی جاچکی ہے۔

اس دوران وزیراعظم مودی کسانوں کی آمدنی دُگنی کرنے کےسلسلے میں فارمر پروڈکشن آرگنائزیشن (ایف پی او) کو ایکویٹی گرانٹ بھی جاری کریں گے۔

واضح رہے کہ مرکز نے 6 ہزار 865 کروڑ روپے کے کل بجٹ کے اخراجات کے ساتھ 2027-28 تک دس ہزار نئے ایف پی او بنانے اور فروغ دینے کے لیے دس ہزار فارمر پروڈکشن آرگنائزیشنز (ایف پی او) کی تشکیل اور فروغ کی مرکزی شعبہ کی یوجنا کو منظوری دی اور لانچ کیا۔

نریندر مودی یکم جنوری کو دوپہر 12 بجے اس یوجنا کے تحت قسط جاری کریں گے اور فارمر پروڈکشن آرگنائزیشن کو ایکویٹی گرانٹ بھی جاری کی جائے گی۔

وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے کسانوں سے وزیراعظم کے اس پروگرام میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔

Last Updated : Dec 29, 2021, 10:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.