ETV Bharat / bharat

PM Modi to meet Teachers آج پی ایم مودی نیشنل ٹیچر ایوارڈ -2022 کے فاتحین سے ملاقات کریں گے - پی ایم مودی اساتذہ سے ملاقات کریں گے

وزیر اعظم کے دفتر نے کہا کہ یوم اساتذہ کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی 5 ستمبر 2022 کو شام 4.30 بجے نئی دہلی میں سات لوک کلیان مارگ پر واقع ان کی سرکاری رہائش گاہ پر نیشنل ٹیچر ایوارڈ -2022 کے فاتحین سے ملاقات کریں گے۔PM Modi to meet Teachers

آج پی ایم مودی نیشنل ٹیچر ایوارڈ -2022 کے فاتحین سے ملاقات کریں گے

author img

By

Published : Sep 5, 2022, 10:09 AM IST

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی پیر کو یوم اساتذہ کے موقع پر نیشنل ٹیچر ایوارڈ -2022 کے فاتحین سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔ پی ایم او کے بیان کے مطابق اساتذہ کو قومی ایوارڈ دینے کا مقصد ملک کے اُن بہترین اساتذہ کے بے مثال تعاون کو سراہانہ اور ان کو اعزاز دینا ہے، جنہوں نے اپنے عزم اور محنت سے نہ صرف اسکولی تعلیم کے معیار کو بہتر کیا بلکہ انہوں نے اپنے طلباء کی زندگیوں کو بھی سنوارا ہے۔

مزید پڑھیں:۔ President Republic Award صدر جمہوریہ ایوارڈ یافتگان کی فہرست سے جاوید احمد راتھر کے نام کو ہٹادیا گیا

وزیر اعظم کے دفتر نے کہا کہ یوم اساتذہ کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی 5 ستمبر 2022 کو شام 4.30 بجے نئی دہلی میں سات لوک کلیان مارگ پر واقع ان کی سرکاری رہائش گاہ پر نیشنل ٹیچر ایوارڈ -2022 کے فاتحین سے ملاقات کریں گے۔ پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں میں کام کرنے والے نمایاں اساتذہ کو نیشنل ٹیچر ایوارڈ دیا جاتا ہے۔ رواں سال ملک بھر سے 45 اساتذہ کو ان ایوارڈز کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.