ETV Bharat / bharat

Diamond Jubilee Of CBI وزیراعظم مودی نے سی بی آئی کی ڈائمنڈ جوبلی کا افتتاح کیا

پی ایم مودی نے آج نئی دہلی میں سی بی آئی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر منعقدہ ایک تقریب میں نمایاں خدمات پر افسران کو اعزاز سے بھی نوازا گیا۔PM Modi to inaugurate diamond jubilee celebrations of CBI

وزیراعظم مودی آج سی بی آئی کی ڈائمنڈ جوبلی کا کریں گے افتتاح

author img

By

Published : Apr 3, 2023, 7:03 AM IST

Updated : Apr 3, 2023, 1:48 PM IST

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو دہلی میں سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر پی ایم مودی نے کہا کہ سی بی آئی جیسے پیشہ ور اور موثر اداروں کے بغیر بھارت آگے نہیں بڑھ سکتا۔ بینک فراڈ سے لے کر جنگلی حیات کے فراڈ تک سی بی آئی کے کام کا دائرہ کئی گنا بڑھ گیا ہے۔ لیکن سی بی آئی کی اہم ذمہ داری ملک کو بدعنوانی سے پاک کرنا ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم مودی یہاں وگیان بھون میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں سی بی آئی کے نمایاں تفتیشی افسران کو صدر پولیس میڈل اور ممتاز خدمات کے لیے گولڈ میڈل پیش کیا۔ اس موقع پر وہ سی بی آئی کے ٹوئٹر ہینڈل کو لانچ کیا اور ایجنسی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے موقع پر ایک ڈاک ٹکٹ اور ایک یادگاری سکہ جاری کیا۔ وزیر اعظم کے دفتر کی طرف سے جاری ایک ریلیز کے مطابق وزیراعظم شیلانگ، پونے اور ناگپور میں سی بی آئی کے نو تعمیر شدہ آفس کمپلیکس کا بھی افتتاح کریں گے۔

  • #WATCH | 10 years ago, there was a competition to do more and more corruption. Big scams took place during that time but the accused were not scared because the system stood by them… After 2014, we worked on a mission mode against corruption, black money: PM Narendra Modi pic.twitter.com/LOqxd6mCbz

    — ANI (@ANI) April 3, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

واضح رہے کہ سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کا قیام یکم اپریل 1963 کو حکومت ہند کی وزارت داخلہ کی ایک قرارداد کے ذریعے کیا گیا تھا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے یوم تاسیس کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی 6 اپریل کو پارلیمنٹ میں پارٹی کے اراکین پارلیمان سے خطاب کریں گے۔ بی جے پی نے اپنے تمام اراکین پارلیمان کو 6 اپریل کو پارلیمنٹ میں موجود رہنے کو کہا ہے۔ بی جے پی کے ایک اعلیٰ ذرائع نے اے این آئی کو بتایا کہ ارکان پارلیمان سے کہا جائے گا کہ وہ صبح تقریباً 9:30 بجے پارلیمنٹ میں جمع ہوں اور پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر پارٹی کے تمام کارکنوں سے خطاب کے لیے موجود ہوں۔پچھلے سال بھی بی جے پی نے پارلیمنٹ میں اپنے ارکان پارلیمان کے لیے اسی طرح کی تقریب کا اہتمام کیا تھا۔

مزید پڑھیں:۔ PM To Inaugurate ITU Office وزیراعظم مودی 22 مارچ آئی ٹی یو کے علاقائی دفتر کا افتتاح کریں گے

Last Updated : Apr 3, 2023, 1:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.