ETV Bharat / bharat

Mann Ki Baat 85th Edition: پی ایم مودی آج کریں گے من کی بات پروگرام سے خطاب - Mann Ki Baat 85th Edition

پی ایم او کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا 'من کی بات' Mann Ki Baat 85th Edition خطاب عام طور پر صبح 11 بجے ہوتا ہے لیکن آج یہ پروگرام 11 بج کر 30 منٹ سے ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔ PM Modi to address Mann ki Baat today

پی ایم مودی آج کریں گے من کی بات پروگرام سے خطاب

author img

By

Published : Jan 30, 2022, 8:09 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی کا 'من کی بات' پروگرام ہر مہینے کے آخری اتوار کو صبح 11 بجے نشر کیا جاتا ہے۔ لیکن 30 جنوری کو اس پروگرام کے ٹیلی کاسٹ میں آدھے گھنٹے کی تاخیر ہوگی۔ PM Modi to address 85th edition of Mann ki Baat

من کی بات خطاب صبح 11 بجے کے بجائے 11.30 بجے نشر کیا جائے گا۔ پی ایم او نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ سال 2022 میں پی ایم مودی کا یہ پہلا ریڈیو پروگرام ہوگا۔ Mann Ki Baat delayed by half an hour

من کی بات خطاب سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔ Tribute to Mahatma Gandhi وہیں 30 جنوری کو بابائے قوم مہاتما گاندھی کی برسی ہے۔ Death Anniversary of Mahatma Gandhi

اس دن کو یوم شہداء کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر ملک بھر میں کئی پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں۔ جب کہ مرکزی تقریب دہلی میں راج گھاٹ پر ہوتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.