ETV Bharat / bharat

پی ایم مودی نے مختلف زبانوں میں کھیلوں کی کمنٹری شروع کرنے کا مشورہ دیا - etv bharat news

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ 'بالخصوص ہندوستانی کھیلوں کی کمنٹری ملک کی مختلف زبانوں میں ہو اور اس کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہئے۔'

پی ایم مودی نے مختلف زبانوں میں کھیلوں کی کمنٹرئی شروع کرنے کا مشورہ دیا

author img

By

Published : Feb 28, 2021, 10:52 PM IST

وزیر اعظم نے اتوار کے روز ریڈیو پر نشر ہونے والے اپنے ماہانہ پروگرام 'من کی بات' میں کہا کہ وہ وزارت کھیل اور نجی انسٹی ٹیوٹ کے ساتھیوں سے اس تعلق سے سوچنے کی تاکید کریں گے۔

پی ایم مودی نے مختلف زبانوں میں کھیلوں کی کمنٹرئی شروع کرنے کا مشورہ دیا
پی ایم مودی نے مختلف زبانوں میں کھیلوں کی کمنٹرئی شروع کرنے کا مشورہ دیا
وزیر اعظم مودی نے پروگرام کے دوران کیوڈیا میں واقع سردار پٹیل کے مجسمے 'اسٹیچیو آف یونٹی' میں ٹورسٹ گائیڈ کی آواز کی ریکارڈنگ سنائی۔ اس میں گائیڈ سنسکرت میں لوگوں کو سردار پٹیل کے دنیا کے بلند ترین مجسمے کے تعلق سے بتا رہی ہیں۔ وزیر اعظم مودی نے خوشی کا اظہار کیا کہ 'کیوڈیا میں 15 سے زائد گائیڈ روانی سے سنسکرت میں سیاحوں کو معلومات فراہم کر تے ہیں۔'

مزید پڑھیں: کسانوں کو ہر قربانی کے لئے تیار رہنا ہوگا: راکیش ٹکیت

انہوں نے سامعین کو وارانسی کے سنسکرت کالجوں میں منعقدہ کرکٹ کمنٹری کی ریکارڈ شدہ آواز بھی سنائی جو سنسکرت میں تھی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ 'وارانسی کے شاستراتھ کالج، سوامی ویدانتی وید ودیاپیٹھ، شری برہم وید ودیالیہ اور انٹرنیشنل چندرمولی چیریٹیبل ٹرسٹ کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچوں کے دوران کھلاڑی اور کمنٹری کرنے والے روایتی ملبوسات میں نظر آتے ہیں'۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.