ETV Bharat / bharat

Guru Gobind Singh Birth Anniversary وزیر اعظم مودی نے گرو گوبند سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا - و گرو گوبند سنگھ کو خراج عقیدت پیش

وزیراعظم مودی نے سکھوں کے دسویں گرو گرو گوبند سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ آج سکھوں کے دسویں گرو شری گرو گوبند سنگھ کا پرکاش پرو ملک اور بیرون میں ملک منایا جا رہا ہے۔ اس موقعے پر دہلی کے گوردواروں میں خصوصی تیاریاں کی گئی ہیں۔ PM Modi pays tributes to Guru Gobind Singh

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 29, 2022, 10:15 AM IST

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو سکھوں کے دسویں گرو گرو گوبند سنگھ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انسانیت کے لیے ان کی خدمات کو یاد کیا۔ Guru Gobind Singh Birth Anniversary

وزیر اعظم مودی نے ٹویٹ کیا، 'ن کے پرکاش پرو کے پرمسرت موقع پر، میں شری گرو گوبند سنگھ جی کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور انسانیت کی خدمت میں ان کے تعاون کو یاد کرتا ہوں۔ اس کی بے مثال ہمت آنے والے برسوں تک لوگوں کو متاثر کرتی رہے گی۔'

قابل ذکر ہے کہ آج سکھوں کے دسویں گرو شری گرو گوبند سنگھ جی کا پرکاش پرو ملک اور بیرون میں ملک منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر دہلی کے گوردواروں میں خصوصی تیاریاں کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Indian Science Congress وزیراعظم مودی 3 جنوری کو 'انڈین سائنس کانگریس' کا افتتاح کریں گے

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.