ETV Bharat / bharat

PM Modi meets Uma Sachdeva وزیر اعظم نریندر مودی نے اوما سچدیوا سے ملاقات کی - مودی نے اوما سچدیوا سے ملاقات کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے اوما سچدیوا سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے کہا، 'آج میں نے اوما سچدیوا جی کے ساتھ ایک یادگار بات چیت کی۔ وہ 90 سال کی ہیں اور بھگوان نے انہیں بہت زیادہ توانائی اور رجائیت کے جذبے سے نوازا ہے۔PM Modi meets Uma Sachdeva

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 7, 2022, 6:01 PM IST

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے اوما سچدیوا سے ملاقات کی۔ 90 سالہ خاتون اوما سچدیوا نے وزیر اعظم کو اپنے آنجہانی شوہر کرنل (ریٹائرڈ) ایچ کے سچدیوا کی لکھی ہوئی 3 کتابوں کی کاپیاں پیش کیں۔PM Modi meets Uma Sachdeva

ٹویٹس کی ایک سیریز میں وزیر اعظم نے کہا، 'آج میں نے اوما سچدیوا جی کے ساتھ ایک یادگار بات چیت کی۔ وہ 90 سال کی ہیں اور بھگوان نے انہیں بہت زیادہ توانائی اور رجائیت کے جذبے سے نوازا ہے۔ ان کے شوہر، کرنل (ریٹائرڈ) ایچ کے سچدیوا، ایک قابل احترام وسیع تجربہ کارشخص تھے۔ اوما جی جنرل ویدملک جی کی موسی ہیں۔'

'اوما جی نے مجھے اپنے آنجہانی شوہر کی لکھی ہوئی 3 کتابوں کی کاپیاں دیں۔ ان میں سے دو گیتا سے وابستہ ہیں اور تیسری کتاب، جس کا عنوان ہے 'خون اور آنسو' ،کرنل (ریٹائرڈ) ایچ کے سچدیوا کےتقسیم کے ہولناک دورکے تجربات اوران کی زندگی پر اس کے اثرات کا ایک متحرک بیان ہے۔' ہم نے، ان لوگوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے طور پر جنہوں نے، تقسیم کی وجہ سے مصائب کا سامنا کیا، اپنی زندگیوں کی ازسرنو تعمیر کی اور قومی ترقی میں اپنا تعاون دیا، 14 اگست کو تقسیم کے ہولناک یادگاری دن کے طور پر منانے کے ہندوستان کے فیصلے پر تبادلہ خیال کیا ۔وہ انسانی لچک اور استقامت کا مظہر ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں: Modi on Mnrega منریگا کو زیادہ مؤثر طریقے سے نافذ کیا جانا چاہئے، مودی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.