ETV Bharat / bharat

'کورونا کے تئیں لاپرواہی اب بھی بہت خطرناک ہے'

'من کی بات' میں وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ کورونا وبا کی وجہ سے گزرا سال کبھی خوشی سے یاد نہیں کیا جائے گا اور جب تک ٹیکا نہیں آجاتا تب تک کسی بھی قسم کی لاپرواہی بہت خطرناک ہوسکتی ہے۔

pm modi mann ki baat
'کورونا کے تئیں لاپرواہی اب بھی بہت خطرناک ہے'
author img

By

Published : Nov 29, 2020, 10:43 PM IST

مودی نے یہاں آکاشوانی پر ماہانہ پروگرام'من کی بات' میں کہا کہ اس پروگرام کے تحت ہم الگ الگ، مختلف اور متعداد موضوعات پر بات کرتے ہیں۔ لیکن ایک ایسی بات کو بھی ایک سال ہورہا ہے، جو ہم کبھی خوشی سے یاد نہیں کرنا چاہیں گے۔ قریب قریب ایک سال ہورہا ہے، جب دنیا کو کورونا کے پہلے کیس کے سلسلے میں پتہ چلا تھا۔

'کورونا کے تئیں لاپرواہی اب بھی بہت خطرناک ہے'
انہوں نے کہا کہ تب سے لے کر اب تک، پوری دنیا نے متعداد اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں۔ لاک ڈاؤں کے دور سے باہر نکل کر، اب ٹیکے پر بحث ہونے لگی ہے۔ لیکن کورونا کے سلسلے میں،کسی بھی قسم کی لاپرواہی اب بھی بہت خطرناک ہے۔ ہمیں کورونا کے خلاف اپنی لڑائی کو مضبوطی کے ساتھ جاری رکھنا ہے۔مزید پرھیں:

زرعی قوانین کسانوں کے مفاد میں: مودی

وزیراعظم مودی ہفتے کو احمدآباد، حیدرآباد اور پونا کے دورے پر گئے تھے اور وہاں انہوں نے تین ٹیکوں کی تیاری کے عمل کا جائزہ لیا تھا۔ ان برٹش، روسی اور ملک میں بنے ٹیکوں کے اگلے سال کی شروعات میں بازار میں آنے کی امید ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.