ETV Bharat / bharat

Diwali 2022 پی ایم مودی کارگل میں فوجیوں کے ساتھ دیوالی منائینگے - وزیر اعظم کارگل پہونچے

وزیر اعظم نریندر مودی فوجیوں کے ساتھ دیوالی منانے کارگل پہنچے ہیں۔PM Modi to celebrate Diwali with soldiers in Kargil

مودی
مودی
author img

By

Published : Oct 24, 2022, 11:09 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی کو فوجیوں کے ساتھ دیوالی منانے کارگل پہنچے ہیں۔ پی ایم او نے کہا، "وزیر اعظم نریندر مودی کارگل پہنچ چکے ہیں، جہاں وہ ہمارے بہادر فوجیوں کے ساتھ دیوالی منائیں گے۔" 2014 میں اقتدار میں آنے کے بعد سے، مودی دیوالی منانے کے لیے مختلف فوجی تنصیبات کا دورہ کر رہے ہیں۔PM Modi to celebrate Diwali with soldiers in Kargil

مزید پڑھیں:وزیر اعظم نے جوانوں کے ساتھ دیوالی منائی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.