ETV Bharat / bharat

PM Modi in Germany: پی ایم مودی آج جی7 کے 48ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو جرمنی کے میونخ میں بھارتی برادری سے خطاب کیا۔ آج وہ G-7 اجلاس کا حصہ ہوں گے اور G-7 ممالک کے سربراہان مملکت سے الگ الگ ملاقاتیں بھی کریں گے۔ PM Modi attend summit of g 7 today

پی ایم مودی آج G-7 کے 48ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

author img

By

Published : Jun 27, 2022, 8:01 AM IST

Updated : Jun 27, 2022, 10:10 AM IST

برلن: وزیر اعظم نریندر مودی G-7 کے 48ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے جرمنی کے شہر میونخ پہنچ گئے ہیں۔ پی ایم مودی آج جرمنی کے میونخ میں منعقد ہونے والی G-7 میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ اس دوران وہ ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی سمیت کئی مسائل پر بات کریں گے۔ قبل ازیں اتوار کو وہ میونخ پہنچے اور بھارتی نژاد لوگوں سے ملاقات کی اور ان سے خطاب کیا۔ pm modi in germany will attend the 48th summit of g 7 today

پی ایم مودی نے اتوار کو جرمنی کے میونخ میں بھارتی برادری سے خطاب کیا۔ آج وہ G-7 اجلاس کا حصہ ہوں گے اور G-7 ممالک کے سربراہان مملکت سے الگ الگ ملاقاتیں بھی کریں گے۔ دنیا کی 7 سب سے بڑی اور ترقی یافتہ معیشتوں کی تنظیم کی میٹنگ میں پی ایم مودی عالمی ماحولیاتی تبدیلی کے ساتھ ساتھ موسمیاتی تبدیلی پر بھی بات کریں گے اور توانائی کے حوالے سے اپنا ایکشن پلان پیش کریں گے۔

مزید پڑھیں:۔ PM Modi Addresses in Munich: جمہوریت مشکل حالات میں بھی بڑے اہداف حاصل کرنے کے قابل، مودی

اس کے علاوہ پی ایم مودی جی 7 ممالک کے سربراہان مملکت کے ساتھ ملاقات کے دوران فوڈ سیکورٹی، صحت سے متعلق موضوعات پر بات چیت کر سکتے ہیں اور شدت پسندی جیسے عالمی مسائل کو بھی نمایاں طور پر اٹھا سکتے ہیں۔ جرمنی کے میونخ میں پی ایم مودی آج G-7 میٹنگ میں شرکت کرنے والے ممبران ممالک کے سربراہان مملکت اور مدعو ممالک کے رہنماوں سے ملاقات کرکے دوطرفہ تعلقات پر بات چیت کریں گے۔

Last Updated : Jun 27, 2022, 10:10 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.