ETV Bharat / bharat

PM Modi Gujarat visit: وزیر اعظم مودی کا استقبال بندی سے بنی سو فٹ لمبی پینٹنگ سے ہوگا - گجرات کی خبر

گجرات میں کچھ خواتین نے 'سوانیدھی اسکیم​​' کی مدد سے اپنی صورتحال کو سنوارنے والی کچھ خواتین ایک پینٹنگ بنائی ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ یہ پینٹنگ بندی سے بنائی گئی ہے۔ وہ اس پینٹنگ کے ساتھ وزیر اعظم نریدنر مودی کا استقبال کریں گی۔ پی ایم مودی 18 جون کو گجرات کے دورے پر ہوں گے۔ PM Modi Gujarat visit

بندی سے بنی پینٹنگ
بندی سے بنی پینٹنگ
author img

By

Published : Jun 16, 2022, 9:31 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی 18 جون کو گجرات کا دورہ کریں گے۔ یہاں ان کے استقبال کے لیے خصوصی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ اسی سلسلے میں سواندھی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والی خواتین نے بندی سے پینٹنگ بنائی ہے۔ یہ پینٹنگ سو فٹ لمبی ہے۔ ان خواتین نے وزیر اعظم سے اظہار تشکر کرنے کے لیے یہ انوکھا طریقہ اپنایا ہے۔ PM Modi Gujarat visit

ان خواتین نے کہا کہ وزیر اعظم کی جانب سے شروع کی گئی اس اسکیم سے شہر کی 6000 سے زائد خواتین کے خود روزگار اور خود انحصاری کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ اس لیے وہ وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہیں۔ 100 فٹ لمبی بندی سے بنی اس پینٹنگ سے وزیر اعظم مودی کا استقبال کیا جائے گا۔ خواتین نے بندی کے ساتھ 100 فٹ لمبے کپڑے پر منفرد پینٹنگ بنائی ہے۔

واضح رہے کہ مودی حکومت ملک کے غریب عوام کے لیے کئی اسکیمیں چلا رکھی ہیں۔ ان اسکیموں کے ذریعے حکومت عوام کو معاشی اور سماجی تحفظ فراہم کرتی ہے۔ ان اسکیموں میں سے ایک اسکیم کا نام ہے – پرائم منسٹر اسٹریٹ وینڈرس سیلف ریلینٹ اسکیم (PM SVANidhi Yojana)۔ اس کا آغاز 2 جولائی 2020 کو ہوا تھا۔ اس کے ذریعے حکومت ان لوگوں کو قرض کی سہولت فراہم کرتی ہے جو 24 مارچ 2020 سے پہلے اسٹریٹ وینڈرز لگاتے تھے۔ قبل ازیں اس قرض کی آخری تاریخ مارچ 2022 تک مقرر تھی جسے اب دسمبر 2024 تک بڑھا دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

PM Modi inaugurates Nirali Multi Speciality Hospital : نریندر مودی کے ہاتھوں نرالی ملٹی اسپیشلٹی ہسپتال کا افتتاح

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.