ETV Bharat / bharat

Valmiki Jayanti 2022 وزیر اعظم نے والمیکی جینتی کی مبارکباد پیش کی - جنم بھومیشچ سورگا دپی گرییسی

وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو مہارشی والمیکی جینتی پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی۔ PM Modi extends greetings on Valmiki Jayanti

وزیر اعظم نے والمیکی جینتی کی مبارکباد پیش کی

author img

By

Published : Oct 9, 2022, 10:04 PM IST

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو مہارشی والمیکی جینتی پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی۔ ٹویٹر پر ایک آڈیو کلپ جاری کرتے ہوئے اپنے پیغام میں، وزیر اعظم نے کہا کہ جنم بھومیشچ سورگا دپی گرییسی قوم کو، مادر وطن کوسب سے بڑھ کر ماننے کا مہارشی والمیکی کاجو اعلان تھا وہی آج قوم پہلے، انڈیا فرسٹ کے عزم کی مضبوط بنیاد ہے۔ PM Modi extends greetings on Valmiki Jayanti

اگر بھگوان رام کے نظریات، رام کی رسومات آج بھارت کے کونے کونے میں ہمیں ایک دوسرے سے جوڑ رہی ہیں تو اس کا بہت بڑاکریڈٹ بھی مہارشی والمیکی جی کو ہی جاتا ہے۔ میں مہارشی والمیکی جینتی کے موقع پر تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں : Eid Milad un Nabi صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نے عید میلاد النبی کی مبارکباد دی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.