ETV Bharat / bharat

وزیراعظم نے 75 ویں یوم آزادی پر اہل وطن کو مبارکباد دی - 75 ویں یوم آزادی پر اہل وطن کو مبارکباد دی

وزیر اعظم نریندر مودی نے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ " آزادی کا امرت مہوتسو ملک کے لوگوں میں نئی توانائی اور نیا شعور پیدا کرے گا۔

PM Modi extends greetings on 75th Independence Day
وزیراعظم نے 75 ویں یوم آزادی پر اہل وطن کو مبارکباد دی
author img

By

Published : Aug 15, 2021, 8:51 AM IST

75 ویں یوم آزادی کے موقع پر پر اہل وطن کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیراعظم نے ٹویٹ کیا کہ۔ اس سال 'آزادی کا امرت مہوتسو' ملک کے لوگوں میں نئی توانائی اور نیا شعور پیدا کرے گا۔ جے ہند! "۔

PM Modi extends greetings on 75th Independence Day
وزیراعظم نے 75 ویں یوم آزادی پر اہل وطن کو مبارکباد دی

وہ ملک آزادی کے 75 ویں سال کے موقع پر آزادی کا امرت مہوسو منا رہا ہے۔ اس موقع پر ملک بھر میں تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سے قبل گذشتہ روز رام ناتھ کووند نے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام اپنے خطاب میں کہا کہ قوم کے معماروں نے عوام کے ضمیر پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا اور 'ہم ہندوستان کے لوگ' اپنے ملک کو ایک طاقتور جمہوریت بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی جمہوریت مضبوط ترین: صدر جمہوریہ

انہوں نے کہا کہ "پچہتر سال پہلے جب ہندوستان نے آزادی حاصل کی تھی، تب بہت سے لوگوں کو خدشہ تھا کہ ہندوستان میں جمہوریت کامیاب نہیں ہوگی۔ ایسے لوگ شاید اس حقیقت سے بے خبر تھے کہ قدیم زمانے میں جمہوریت کی جڑیں ہندوستان کی اس سرزمین میں پنپ چکی تھیں۔ اور جدید دور میں بھی ہندوستان بلا امتیاز تمام بالغ افراد رائے دہی حق کا دینے میں متعدد مغربی ممالک سے آگے رہا ہے"۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.