ETV Bharat / bharat

Jharkhand Foundation Day جھارکھنڈ کے یوم تاسیس پر ریاست کے لوگوں کو وزیراعظم مودی کی مبارکباد - ریاست کے لوگوں کو وزیر اعظم مودی کی مبارکباد

وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو جھارکھنڈ ریاست کے یوم تاسیس پر جھارکھنڈ کے لوگوں کو مبارکباد دی اور ریاست کی ترقی کے لئے نیک خواہشات پیش کی۔جھارکھنڈ کا قیام 15 نومبر 2000 کو اس وقت کے غیر منقسم بہار سے قبائلی اکثریتی جنوبی اضلاع کو نکال کر کیا گیا تھا۔ ریاست کوئلہ اور دیگر کئی اقسام کے معدنیات کے لیے مشہور ہے۔'PM Modi congratulates people of Jharkhand

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 15, 2022, 4:13 PM IST

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو جھارکھنڈ ریاست کے یوم تاسیس پر جھارکھنڈ کے لوگوں کو مبارکباد دی اور ریاست کی ترقی کے لئے نیک خواہشات پیش کی۔ وزیر اعظم مودی نے ٹویٹر پر اپنے مبارکبادی پیغام میں کہاکہ 'ریاست کے یوم تاسیس پر جھارکھنڈ کے تمام لوگوں کو بہت بہت مبارکباد۔ میری خواہش ہے کہ قدرتی وسائل اور قبائلی فن و ثقافت سے مالا مال یہ ریاست ترقی کی بلندیوں کو چھوئے۔'PM Modi congratulates people of Jharkhand

جھارکھنڈ کا قیام 15 نومبر 2000 کو اس وقت کے غیر منقسم بہار سے قبائلی اکثریتی جنوبی اضلاع کو نکال کر کیا گیا تھا۔ ریاست کوئلہ اور دیگر کئی اقسام کے معدنیات کے لیے مشہور ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: Birsa Munda Birth Anniversary مدھیہ پردیش میں برسا منڈا کا یوم پیدائش منایا گیا

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.