ETV Bharat / bharat

Narendra Modi arrives in Goa وزیر اعظم مودی ڈبلیو اے سی کی اختتامی تقریب کے لیے گوا پہنچے - وزیر اعظم مودی نریندر مودی کی خبر

زیر اعظم نریندر مودی اتوار کو گوا کی راجدھانی پنجی پہنچ گئے۔ وزیر اعظم شمالی گوا کے پرنیم میں نیو گوا بین الاقوامی ہوائی اڈے، موپا اور آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیوروید کا بھی افتتاح کریں گے۔Narendra Modi arrives in Goa

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 11, 2022, 5:17 PM IST

پنجی: وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو گوا کی دارالحکومت پنجی پہنچ گئے۔ وزیر اعظم مودی کی آمد پر گوا کے گورنر پی ایس سریدھرن پلئی، وزیر اعلیٰ پرمود ساونت، بی جے پی گوا کے صدر سدانند شیٹ تناوڈے اور مرکزی شہری ہوا بازی کے وزیر جیوترادتیہ سندھیا نے ان کا استقبال کیا۔Narendra Modi arrives in Goa

وزیر اعظم چار روزہ 9ویں عالمی آیوروید کانگریس (ڈبلیو اے سی) اور آروگیہ ایکسپو 2022 کی اختتامی تقریب میں شرکت کرنا ہے، جو 8 دسمبر کو شہر کی کلا اکیڈمی میں شروع ہوئی تھی۔ وزیر اعظم شمالی گوا کے پرنیم میں نیو گوا بین الاقوامی ہوائی اڈے، موپا اور آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیوروید کا بھی افتتاح کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Vande Bharat Train in Nagpur ناگپور میں پی ایم مودی نے وندے بھارت ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.