ETV Bharat / bharat

G20 Leaders Visit Mangrove Forests وزیراعظم مودی اور دیگر عالمی رہنماؤں نے مینگرو جنگلات کا دورہ کیا - جی20

وزیراعظم نریندر مودی نے جی20 کے لیڈروں کے ساتھ بدھ کو مینگرو جنگلاتی علاقے کا دورہ کیا اور وہاں پودے لگائے۔بھارت میں 5000مربع کلومیٹر میں پھیلے مینگرو کی 50سے زیادہ نسل پائی جاتی ہیں۔PM Modi and other leaders visit mangrove forests

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 16, 2022, 4:20 PM IST

بالی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جی20-کے لیڈروں کے ساتھ بدھ کو چوٹی کانفرنس سے الگ ’تمن ہوتن رایا نگوراہ رائے‘ مینگرو جنگلاتی علاقے کا دورہ کیا اور وہاں پودے لگائے۔ عالمی تحفظ کی کوششوں میں مینگرو کا اہم کردار ہے۔بھارت اندونیشیاکی صدارت میں جی20-کے تحت اندونیشیااور متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کی متحدہ پہل سے مینگرو ، الائنس فار کلائمیٹ(ایم اے سی) میں شامل ہو گیاہے۔ G20 Leaders visit Mangrove forests In Bali

بھارت میں 5000مربع کلومیٹر میں پھیلے مینگرو کی 50سے زیادہ نسل پائی جاتی ہیں۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ بھارت مینگرو کے تحفظ اور بحالی پر زور دے رہا ہے۔ یہ حیاتیاتی تنوع کے لئے اچھی جگہ ہے اور کاربن سنک کے طور پر بھی مؤثر طریقے سے کام کرتا ہے۔

وزیر اعظم مودی جی20-چوٹی کانفرنس کے دوسرے دن ’ڈیجیٹل بدلاؤ‘ موضوع پر منعقدہ پروگرام میں حصہ لیں گے۔ اس درمیان وزیر اعظم مودی چوٹی کانفرنس سے الگ دنیا کے مختلف لیڈروں کے دو طرفہ مسئلوں پر بات چیت بھی کریں گے۔ جی20-چوٹی کانفرنس کے ایجنڈے کے تحت منگل کو صحت ،اناج اور توانائی دو پروگرام منعقد کئے گئے۔ اندونیشیاکے صدر جو کو ویدودو آج بالی میں جی20-کی صدارت بھارت کے حوالے کریں گے۔ بھارت آئندہ سال جی 20-چوٹی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: G20 Presidency to India انڈونیشیا نے جی ٹوئنٹی کی صدارت بھارت کو سونپی

Religious Summit in Indonesia انڈونیشیا میں مذہبی سمٹ میں اجمیر درگاہ کے خادم نے بھارت کی نمائندگی کی

G20 Summit in Bali مودی بائیڈن نے پائیدار اور جامع ترقی پر تبادلہ خیال کیا، وائٹ ہاؤس

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.