ETV Bharat / bharat

Modi over Guru Teg Bahadur: وزیر اعظم نے گرو تیغ کو اورنگزیب کے سامنے چٹان کی طرح کھڑا رہنے والا بتایا - پی ایم مودی کا بیان

پی ایم مودی نے اورنگزیب کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ گرو تیغ بہادر مذہبی جنونیت کے طوفان میں چٹان کی طرح کھڑے تھے۔ خطاب کے دوران پی ایم نے زور دے کر کہا کہ ایک وقت ملک میں مذہبی تعصب کا طوفان تھا، تب گرو تیغ بہادر نے آگے آکر سب کو سیدھا راستہ دکھایا تھا۔ وہ مذہبی جنونیت کے طوفان میں چٹان کی طرح کھڑے تھے۔ Modi On Guru Teg Bahadur Over Aurangzeb Era

Modi On Guru Teg Bahadur Over Aurangzeb Era: وزیر اعظم نے گرو تیغ  کو اورنگزیب کے سامنے چٹان کی طرح کھڑا رہنے والا بتایا

author img

By

Published : Apr 21, 2022, 11:03 PM IST

گرو تیغ بہادر کے 400 ویں پرکاش پرو کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک گرووں کے نظریات پر سالمیت کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ ان کے بقول آج پورا ملک اس تہوار پر متحد ہو کر اکٹھا ہوا ہے، سب ایک ہی عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ پی ایم مودی نے ذکر کیا کہ اس سے پہلے 2019 میں ہمیں گرو نانک دیو جی کے 550 ویں پرکاش پرو اور 2017 میں گرو گوبند سنگھ جی کے 350 ویں پرکاش پرو کو منانے کا موقع ملا تھا۔ میں اسے اپنے گرو کا خاص کرم سمجھتا ہوں۔Modi On Guru Teg Bahadur Over Aurangzeb Era

وہیں اورنگزیب کا ذکر کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ گرو تیغ بہادر مذہبی جنونیت کے طوفان میں چٹان کی طرح کھڑے تھے۔ خطاب کے دوران پی ایم نے زور دے کر کہا کہ ایک وقت ملک میں مذہبی تعصب کا طوفان تھا، تب گرو تیغ بہادر نے آگے آکر سب کو سیدھا راستہ دکھایا تھا۔ وہ مذہبی جنونیت کے طوفان میں چٹان کی طرح کھڑے تھے۔ اس قلعے نے گرو تیغ بہادر جی کی شہادت بھی دیکھی ہے اور ملک کے لیے جان دینے والے لوگوں کے جذبے کا بھی امتحان لیا ہے۔Modi On Guru Teg Bahadur Over Aurangzeb Era

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.