ETV Bharat / bharat

روس میں 28 افراد سمیت طیارہ لاپتہ - russian plane goes missing

این - 26 طیارہ جس میں 22 مسافر اور 6 عملہ شامل تھے، پیٹرو واولوسک - کامچٹسکی شہر سے پلانا جارہا تھا، لاپتہ ہو گیا اور ریڈار پر بھی اس کے نشان نہیں مل رہے ہیں۔

روس میں 28 افراد سمیت طیارہ لاپتہ
روس میں 28 افراد سمیت طیارہ لاپتہ
author img

By

Published : Jul 6, 2021, 12:38 PM IST

روسی حکام نے منگل کے روز بتایا کہ روس کے مشرقی علاقے کامچٹکا میں طیارہ - جس میں 28 افراد سوار تھے لاپتہ ہوگیا۔

مقامی ایمرجنسی عہدیداروں نے بتایا کہ این - 26 طیارہ جس میں 22 مسافر اور 6 عملہ شامل تھے، پیٹرو واولوسک - کامچٹسکی شہر سے پلانا جارہا تھا، لاپتہ ہو گیا اور ریڈار پر بھی اس کے نشان نہیں مل رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس سلسلہ میں تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے اور تلاشی مشن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جاپان میں مال بردار جہاز میں ٹکر لگنے سے 13 افراد لاپتہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.