ETV Bharat / bharat

Petrol And Diesel Prices: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

author img

By

Published : Aug 25, 2022, 6:10 PM IST

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں Petrol And Diesel Prices ہر ریاست میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ) اور فریٹ چارجز کی بنیاد پر مختلف ہوتی ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان آج بھی گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

Petrol And Diesel Prices
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

نئی دہلی: بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان آج بھی گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ بین الاقوامی سطح پر آج لندن برینٹ 0.14 فیصد اضافے کے ساتھ 101.369 ڈالر فی اونس اور یو ایس کروڈ 0.09 فیصد کمی کے ساتھ 94.80 ڈالر فی اونس پر فروخت ہوا۔Petrol And Diesel Prices Stable

گھریلو آئل مارکیٹنگ کمپنی بھارت پٹرولیم کے مطابق گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر پر برقرار ہے۔ دو ماہ سے زائد عرصے سے تیل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ ممبئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بالترتیب 106.31 روپے فی لیٹر اور 94.27 روپے فی لیٹر ہیں۔Petrol And Diesel Prices Stable

یہ بھی پڑھیں: ترال: پٹرول اور ڈیزل میں ملاوٹ سے عوام پریشان

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ریاست سے دوسرے ریاستوں میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ) اور فریٹ چارجز کی بنیاد پر مختلف ہوتی ہیں۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے۔ آج ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں درج ذیل ہیں:-

مہانگر............پیٹرول............ڈیزل (روپے فی لیٹر)

دہلی...........96.72........89.62

ممبئی …...106.31……..94.27

کولکتہ ......106.03........92.76

چنئی ...... 102.63........94.24

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.