ETV Bharat / bharat

Fuel Prices Remained Stable: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 82ویں روز بھی کوئی تبدیلی نہیں - پٹرول اور ڈیزل کی خبر

بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمت 85 ڈالر فی بیرل کے قریب رہنے کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج مسلسل 82ویں روز بھی گھریلو سطح پر مستحکم رہیں۔ Fuel Prices Remained Stable

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 82ویں روز بھی کوئی تبدیلی نہیں

author img

By

Published : Jan 25, 2022, 1:17 PM IST

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 4 نومبر 2021 کو کمی کی گئی تھی جب مرکزی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں بالترتیب 5 اور 10 روپے کی کمی کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد ریاستی حکومتوں کی جانب سے ویلیو ایڈیڈ ٹیکس (ویٹ ) کو کم کرنے کے فیصلے کے بعد دارالحکومت دہلی میں ویٹ کو کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس کے بعد قومی راجدھانی میں 2 دسمبر 2021 کو پٹرول تقریباً آٹھ روپے سستا ہو گیا۔ تاہم ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ Fuel Prices Remained Stable

سنگاپور میں صبح کے وقت لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 0.50 فیصد اضافے کے ساتھ 86.70 ڈالر فی بیرل اور یو ایس کروڈ کی قیمت 0.31 فیصد اضافے کے ساتھ 83.57 ڈالر فی بیرل پر تھی۔

بیشتر ریاستی حکومتوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے بھی پٹرول اور ڈیزل پر ویلیو ایڈیڈ ٹیکس ( ویٹ) کو کم کیا تھا جب مرکز نے ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کی تھی، جس سے عام آدمی کو بڑی راحت ملی تھی۔

واضح رہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی بنیاد پر نئی قیمتیں روزانہ صبح 6 بجے سے نافذ ہوتی ہیں۔

آج ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کچھ یوں رہیں:

میٹرو……….پٹرول……….۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈیزل

دہلی ………95.41……..۔۔۔۔۔۔۔۔۔86.67

کولکتہ ......۔۔104.67.......۔۔۔۔89.79

ممبئی.......... 109.98.....۔۔94.14

چنئی .........101.40۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 91.43

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.