ETV Bharat / bharat

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 16 ویں روز بھی مستحکم - پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے گزشتہ 15 اپریل کو ان میں کٹوتی کی تھی۔ اس کے بعد سے پھر دونوں ایندھن کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 16 ویں روز بھی مستحکم

author img

By

Published : May 1, 2021, 10:41 AM IST

ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول پیر کے روز 90.40 روپے اور ڈیزل 80.73 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہا ۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے گزشتہ 15 اپریل کو ان میں کٹوتی کی تھی۔ اس کے بعد سے پھر دونوں ایندھن کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

ممبئی ، چنئی اور کولکتہ میں بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہی۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی بنیاد پر ہردن صبح چھ بجے سے نئی قیمتیں نافذ ہوتی ہیں۔

ملک کے چاربڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مندرجہ ذیل ہیں۔

شہر —— پٹرول ڈیزل

دہلی —— 90.40 — 80.73

ممبئی —— 96.83 —87.81

چنئی—— 92.43 — 85.75

کولکتہ —90.62 —- 83.61

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.