ETV Bharat / bharat

Nazneen Pora Paner Road رابطہ سڑکوں کی خستہ حالی سے عوام پریشان

author img

By

Published : Oct 7, 2022, 9:29 AM IST

مقامی لوگوں کے مطابق سڑک کی خستہ حالی سے اس سڑک پر ٹرانسپورٹ نہیں چل رہا ہے اور لوگوں کو سیب یا گھاس گھر لینے کے لیے گھوڑوں کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق انہوں نے کئی بار سڑک کی تجدید و مرمت کے لیے انتظامیہ سے رابطہ کیا لیکن تاحال اس ضمن میں اقدامات نہیں کیے جا رہے ہیں۔ Nazneen Pora Paner Road

رابطہ سڑکوں کی خستہ حالی سے عوام پریشان
رابطہ سڑکوں کی خستہ حالی سے عوام پریشان

ترال: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سب ڈسٹرکٹ ترال علاقے میں رابطہ سڑکوں کی خستہ حالی سے عوام پریشان ہے۔ مقامی لوگوں اور اسکولی بچوں کو آمد و رفت میں کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ علاقے میں ایک طرف جہاں رابطہ سڑکوں کی تعمیر تجدید کا عمل جاری ہے وہیں نازنین پورہ سے پنر جانے والی رابطہ سڑک کی خستہ حالی عوام کے لیے وبال جان بنی ہوئی ہے اور اس کی وجہ سے ایک وسیع آبادی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ People are worried about the dilapidated condition of the communication roads

رابطہ سڑکوں کی خستہ حالی سے عوام پریشان

مزید پڑھیں:۔ Roads Shamble in Tral: نورآباد ترال کی رابطہ سڑک خستہ حالی کا شکار، عوام پریشان

مقامی لوگوں کے مطابق یہ سڑک پنر کو جاتی ہے جہاں موجود ڈیم کو دیکھنے کے لیے دور دور سے لوگ آتے ہیں جبکہ اس راستے کی خستہ حالی سے زرعی کاروباریوں کو بھی سخت پریشانیوں کا سامنا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق سڑک کی خستہ حالی سے اس سڑک پر ٹرانسپورٹ نہیں چل رہا ہے اور لوگوں کو سیب یا گھاس گھر لینے کے لیے گھوڑوں کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق انہوں نے کئی بار سڑک کی تجدید و مرمت کے لیے انتظامیہ سے رابطہ کیا لیکن تاحال اس ضمن میں اقدامات نہیں کئے جا رہے ہیں۔ مقامی لوگوں نے نازنین پورہ پنر سڑک کی تجدید و مرمت کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.