ETV Bharat / bharat

'لوگ کے سی آر فیملی رولز کے خلاف لڑنا چاہتے ہیں'

کشن ریڈی نے کہا کہ یہ صرف شروعات ہے۔ ابھی کئی رہنما بی جے پی میں شامل ہونے جارہے ہیں۔ ایٹالہ راجندر تلنگانہ کے 31 اضلاع کا دورہ کریں گے جہاں لوگ بی جے پی جوائن کریں گے۔

'لوگ کے سی آر فیمیلی رولز کے خلاف لڑنا چاہتے ہیں'

author img

By

Published : Jun 15, 2021, 7:24 AM IST

مرکزی مملکتی وزیر برائے امور داخلہ کشن ریڈی نے کہا کہ ریاست تلنگانہ کے عوام وزیراعلی کے چندر شیکھر راو کے خاندانی قوانین کے خلاف لڑنا چاہتے ہیں۔

مذکورہ وزیر نے ایٹالہ راجندر کی بی جے پی میں شمولیت پر نئی دہلی میں کہا کہ یہ صرف شروعات ہے ابھی کئی رہنما بی جے پی میں شامل ہونے جارہے ہیں۔ ایٹالہ راجندر تلنگانہ کے 31 اضلاع کا دورہ کریں گے جہاں لوگ بی جے پی جوائن کریں گے۔

واضح رہے کہ تلنگانہ کے سابق وزیر صحت ایٹالہ راجندر نے ٹی آر ایس پارٹی اور اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دے دیا ہے اور وہ پیر کو بی جے پی میں شامل ہوگئے ہیں۔

راجندر نے دارلحکومت نئی دہلی میں مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان جی کشن ریڈی کی موجودگی میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔

راجندر نے جون 4 کو ٹی آر ایس پارٹی سے اختلافات کی وجہ سے استعفی دے دیا۔ انھیں اراضی قبضہ معاملے میں ملوث ہونے کے الزام میں وزارت سے ہٹادیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.