ETV Bharat / bharat

حیدرآباد: گلاب طوفان کے پیش نظر لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے - موسیٰ ندی

ندی کے اوپر سے گزار نے والے برج کو بند کردیا گیا ہے، وہاں پولیس کی کثیر تعداد کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ اے سی پی سلطان بازار نے عوام سے اپیل کی ہے کہ لوگ ندی کے کنارے محفوظ مقامات پر منتقل ہوجائیں۔

ChadarGhat Bridge
گلاب طوفان
author img

By

Published : Sep 29, 2021, 9:51 AM IST

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں واقع حمایت ساگر گلاب طوفان کے سبب پانی سے بھر گیا، حمایت ساگر کے 10 دوزے کھول دئے گئے ہیں، دروزہ کھولنے سے موسیٰ ندی بھی پانی سے لبریز ہوچکی ہے۔ چادر گھاٹ علاقے میں واقع ندی کے کنارے آباد مکانات میں مکینوں کو منتقل کر دیا گیا ہے۔ رکن اسمبلی ملک پیٹ احمد بلعلہ نے چادر گھاٹ برج کا دورہ کیا۔

مزید پڑھیں:۔ Cyclone Gulab: سمندری طوفان 'گلاب' کے مدنظر کئی ریاستوں میں ریڈ وارننگ جاری

گلاب طوفان

ندی کے اوپر سے گزار نے والے برج کو بند کردیا گیا ہے، وہاں پولیس کی کثیر تعداد کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

اے سی پی سلطان بازار نے عوام سے اپیل کی ہے کہ لوگ ندی کے کنارے محفوظ مقامات پر منتقل ہوجائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.