ETV Bharat / bharat

Congress Slams BJP Over Pegasus Case حکومت نے جمہوریت کے خلاف پیگاسس کا استعمال کیا، کانگریس

کانگریس نے کہا کہ حکومت نے جمہوریت کو کمزور کرنے کے ارادے سے کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور اپوزیشن کے دیگر اہم لوگوں کے خلاف پیگاسس کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا۔ Congress Slams BJP Over Pegasus Case

Congress Slams BJP Over Pegasus Case
حکومت نے جمہوریت کے خلاف پیگاسس کا استعمال کیا، کانگریس
author img

By

Published : Aug 25, 2022, 9:10 PM IST

نئی دہلی: کانگریس کے ترجمان گورو بلبھCongress Spokesperson Gourav Vallabh نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ حکومت نے جمہوریت کو کمزور کرنے کے ارادے سے کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور اپوزیشن کے دیگر اہم لوگوں کے خلاف پیگاسس کے ہتھیار کا استعمال کرنے کا پاپ کیا ہے۔Congress Slams BJP Over Pegasus Case

کانگریس کے ترجمان گورو بلبھ نے پریس کانفرنس میں پیگاسس کیس کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کو حکومت کی طرف سے جواب نہ دینے کے سوال پر کہا کہ وہ کس طرح جواب دے سکتے ہیں، انہیں بتانا پڑے گا کہ ہتھیار کا استعمال کن اصولوں کے تحت کیا گیا ہے۔ حکومت نے راہل گاندھی، دیگر اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں، سینیئر صحافیوں، الیکشن کمیشن، اہم سائنسدانوں، سماجی کارکنوں اور حتیٰ کہ سپریم کورٹ کے خلاف بھی اس ہتھیار کا استعمال کیا ہے۔Congress Slams BJP Over Pegasus Case

یہ بھی پڑھیں: Pegasus Case: پیگاسس جاسوسی معاملے پر سپریم کورٹ میں نئی ​​درخواست، ایف آئی آر درج کرنے کی اپیل

انہوں نے کہا کہ بعض اوقات جواب نہ دینا بھی جواب شمار ہوتا ہے اورایسا کرکے حکومت نے بتا دیا ہے کہ انہوں نے ملک کی جمہوریت کے خلاف پیگاسس کا ہتھیار استعمال کیا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ سپریم کورٹ بھی جواب نہ دینے کو خاموش جواب شمار کرے گا اور اس معاملے میں حکومت کے خلاف سخت کارروائی کرے گا۔ حکومت نے یہ ہتھیار جمہوریت، عدلیہ اور ملک کی ایگزیکٹو کو کمزور کرنے کے لیے استعمال کیا ہے۔ اسے ملک کو جواب دینا چاہیے کہ اس نے ایسا کیوں کیا۔Congress Slams BJP Over Pegasus Case

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.