ETV Bharat / bharat

PDP Protest In Srinagar ڈیپارٹمنٹل اسٹورز پر شراب فروخت کرنے کے خلاف احتجاج - سرینگر میں پی ڈی پی کا احتجاج

سرینگر میں پی ڈی پی نے ڈیپارٹمنٹل اسٹورز پر شراب فروخت کرنے کے خلاف جم کر احتجاج کیا۔ بتا دیں کہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے اپنی ایکسائز پالیسی میں تبدیلی کی ہے، جس کے تحت جموں و کشمیر کے بڑے شہروں میں گروسری کی بڑی دکانیں اور ڈیپارٹمنٹل اسٹورس پر بیئر اور دیگر تیار مشروبات فروخت کئے جا سکتے ہیں۔ PDP Protest In Srinagar

PDP Protest In Srinagar
ڈیپارٹمنٹل اسٹورز پر شراب فروخت کرنے کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Oct 15, 2022, 6:38 PM IST

جموں و کشمیر کے سرینگر میں پی ڈی پی نے ڈیپارٹمنٹل اسٹورز پر شراب فروخت کرنے کے خلاف جم کر احتجاج کیا۔ دراصل جموں و کشمیر انتظامیہ نے اپنی ایکسائز پالیسی میں تبدیلی کی ہے، جس کے تحت جموں و کشمیر کے بڑے شہروں میں گروسری کی بڑی دکانیں اور ڈیپارٹمنٹل اسٹورس پر بیئر اور دیگر تیار مشروبات فروخت کئے جا سکتے ہیں۔PDP Protest In Srinagar

ڈیپارٹمنٹل اسٹورز پر شراب فروخت کرنے کے خلاف احتجاج

جموں و کشمیر انتظامیہ کے اس فیصلہ کے خلاف سرینگر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی لیڈران نے جم کر احتجاج کیا۔ اس دوران پارٹی ہیڈ کوآرٹر سرینگر سے ایک احتجاجی ریلی بھی نکالی گئی، جس میں پارٹی سے وابستہ متعدد کارکنان کے علاوہ خواتین نے شمولیت کی۔ مظاہرین کے ہاتھوں میں پلے کارڈس موجود تھے، جن پر دکانوں میں شراب نوشی بند کرو کے نعرے درج تھے۔

اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ڈی پی کے ضلع صدر قیوم احمد ریشی نے کہا کہ ایک طرف حکومت نشہ مکت بھارت کی بات کرتی ہے، تو وہیں دوسری جانب جموں و کشمیر میں شراب کے اڈے بنائے جا رہے ہیں، جو ہمارے مذہب اور تہزیب کے خلاف ہے۔ اسے برداشت نہین کیا جائےگا۔

یہ بھی پڑھیں: Awami Awaz Party Opposes sale of beer ڈیپارٹمنٹل اسٹورز پر شراب بھیچنے والے فیصلے کو واپس لیا جائے، عوامی آواز پارٹی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.