ETV Bharat / bharat

اڈیشہ میں یکم جولائی تک جزوی لاک ڈاؤن نافذ

اڈیشہ حکومت نے بدھ کے روز ریاست میں یکم جولائی تک 14 دنوں کے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان کیا اور اے کٹیگری کے ان 17 اضلاع میں جہاں مثبت کیسز کی شرح پانچ فیصد سے کم ہو گئی، وہاں پابندیوں میں زیادہ رعایتیں دی ہیں۔

اڈیشہ میں یکم جولائی تک جزوی لاک ڈاؤن نافذ
اڈیشہ میں یکم جولائی تک جزوی لاک ڈاؤن نافذ
author img

By

Published : Jun 16, 2021, 10:33 PM IST

سرکاری اطلاعات کے مطابق نائٹ کرفیو شام چھ بجے سے صبح پانچ بجے تک نافذ رہے گا اور ہفتہ وار بند بھی یکم جولائی تک نافذ رہے گا۔

اڈیشہ میں یکم جولائی تک جزوی لاک ڈاؤن نافذ
اڈیشہ میں یکم جولائی تک جزوی لاک ڈاؤن نافذ

ریاست کے چیف سکریٹری ایس سی مہاپاترا نے صحافیوں کو بتایا کہ ریاستی حکومت نے اضلاع کو اے اور بی کٹیگری میں تقسیم کیا ہے اور اسی کے مطابق لاک ڈاؤن کے دوران رعایتیں دی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ مغربی اور جنوبی اڈیشہ کے 17 اضلاع میں جہاں کورونا مثبت شرح پانچ فیصد سے کم ہو گئی ہے، انھیں کٹیگری اے میں رکھا گیا ہے اور لاک ڈاؤن کی مدت میں شام پانچ بجے سے صبح چھ بجے تک مزید رعایتیں دی جائیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.