ETV Bharat / bharat

Israeli Forces Kill Three Palestinians: فلسطینی حکومت نے فلسطینی شہریوں کی ہلاک کی مذمت کی - ای ٹی وی بھارت اردو کی خبر

فلسطینی صدارتی ترجمان نبیل ابو رودینہ نے کہا کہ "اسرائیل نے منصوبہ بند حملہ کیا، جس میں جینین شہر میں تین فلسطینی اس وقت ہلاک ہوئے جب امریکہ سمیت بہت سے فریق رمضان کے دوران علاقے میں کشیدگی کو بڑھنے سے روکنے کے لیے کوشاں ہیں۔" Israeli Army Kills Three Palestinians

فلسطینی حکومت نے فلسطینی شہریوں کی ہلاک کی مذمت کی

author img

By

Published : Apr 3, 2022, 11:05 AM IST

فلسطین نے ہفتے کے روز شمالی مغربی کنارے کے شہر جنین کے قریب تین فلسطینیوں کو "قتل" کرنے اور ان کی باقیات قبضے میں لینے پر اسرائیلی فوج کی مذمت کی ہے۔ فلسطینی صدارتی ترجمان نبیل ابو رودینہ نے اپنے بیان میں مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے آغاز پر فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کو مسترد کیا اور کہا کہ اس طرح کی کارروائی فلسطین اور پورے خطے کی صورت حال کو تباہ کردے گی۔" Palestine Condemns Israeli Army for Killing 3 Palestinians In West Bank

انہوں نے کہا کہ "اسرائیل نے منصوبہ بند حملہ کیا جس میں جینین شہر میں تین فلسطینی اس وقت ہلاک ہوئے جب امریکہ سمیت بہت سے فریق رمضان کے دوران علاقے میں کشیدگی کو بڑھنے سے روکنے کے لیے کوشاں ہیں۔"

مزید پڑھیں:۔ Israel Arresting Palestinian: as: اسرائیل میں پانچ افراد کا قتل، دو سو فلسطینی گرفتار

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج نے جنین کے قریب ایک کار پر فائرنگ کر کے تین فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا، بعد میں انہوں نے گاڑی اور تینوں افراد کی لاشیں قبضے میں لے لیں۔فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنین میں فجر سے قبل ہلاک ہونے والے تین فلسطینی اس گروپ کے مسلح ونگ القدس بریگیڈ کے رکن ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.